مری کا یادگار سفر حصہ آٹھواں

Posted on at


 ہم نے چوتھا دن بھی کوئی خآص نہیں گزارا اور ہم لوگ پانچویں دن ہم لوگ کلاس سے فری ہوکر نیو مری کی طرف چل پڑے اس جگہ ہم نے چیئر لیفٹ  کے ذریعے سے ہم نے نیو مری جانا تھا ہم لوگ چیئر لیفٹ پر بیٹھ گے چیئر لفٹ پر بہت مزا آرہا تھا یہ زمین سے تقریبا سو فٹ اونچی تَھی نیچے سارا جنگل تھا ہم



 


تقریبا تین کلومیٹر کا سفر طہ کر کے  نیو مری پہچ گے ہم تقریبا تین بجے کے قریب نیو مری پہچ گے تھے اس جگہ ہم نے خوب انجوآَے کیا ہم اس جگہ پر مال روڈ اور بھی بہت سی جگہ گے ہم تقریبا رات کے نو بجے تک مری کے مال روڈ پر گھومتے رہے پحر ہم لوگوں نے ایک وین کرایے پر لی اور اس


 


 


میں بیٹھ کر ہم لوگ اپنے کیمپ کی طرف چل پڑے رات کا منظر پہاڑوں کا نہت زیادہ دلکش تھا ہم لوگ تقریبا دس بجے کے قریب اپنے کیمپ میں پہچ گے اور رات کافی ہونے کی وجہ سے جلدی سوئے گے اور صبح بھی کافی دیر سے اٹھے تھے ہم لوگ جلدی سے تیار ہوئے اور کلاس لینے چلے گے اس دن



 


کافی تھکے ہونے کی وجہ سے ہم لوگ کلاس میں بھی دلچسپی نی لے سکے اور ہم لوگ جلد ہی واپس آگے اور دوپہر کا کھانا کھآیا اور سو گے یہ ہمارا چھٹا دن تھا ہم نے اس جگہ ایک اور دن رہنا تھا اس دن ہم لوگ تھکے ہونے کی وجہ سے کہیں بھی گھومنے نہیں گے اور دوپر سے لے کر ساری رات آرام


 


کرتے رپہے صبح اتھے تو یہ ہمارا آخری دن تھا اس دن ہمیں سکاوٹس کی سند اور انعامات دیے جانے تھے اور اسی دن ہم لوگوں نے اپنے کیمپوں کو سجاہیا تھا کیونکہ اس دن ای  بڑے افسر کیمپوں کا دورہ کرنا تھا




About the author

160