فلم اینکس ،بز سکور اور نئے ورکر

Posted on at


فلم اینکس ایک بہت ہی زبردست میڈیا جو کہ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے اور کے سٹائل بھی روز ہی نئے نئے دیکھنے کو مل رہے ہیں بلاگ،مائکروبلاگ ،فوٹو کا سٹائل اور ویڈیو یہ سب کچھ نیا ہے اب فلم اینکس پر لوگوں نے بہت سے بلاگ بھی لکھے کچھ تو ایسے اچھے ہوتے ہیں کہ انھیں فلم اینکس اتنا پسند کرتا ہے کہ انھیں اینکس پریس میں دیا جاتا ہے جہاں تمام دنیا سے ان بلاگ کو دیکھا اور لائک شیر کیا جاتا ہے 



فلم اینکس کے نئے جتنے بھی ورکر ہیں جو کہ ابھی ابھی اس پر کام کر رہے ہیں انھیں میں یہی کہنا چاہتی ہوں کہ آپ اپنی محنت لگن اور بلاگ کی ہر ہر لائن کو چک کر کے اسے پڑھ کر پوسٹ کیا کریں اور کوشش کریں کہ اس میں کوئی ایسی بات نہ ہو جس سے کسی کو بھی کوئی تکلیف ہو ایسے بلاگ پوسٹ کریں جو کہ فلم اینکس کو بھی پسند آئیں اور پڑھنے والوں کو بھی اس سے کچھ سبق حاصل ہو اور اسے خلوص سے پڑھیں اور بز اورشیر بھی کریں 



فلم اینکس پر جو نئے ورکر ہے وہ ایسی ویڈیو اپلوڈ کرتے ہیں جو کہ سب نے دیکھی ہوئی ہوتی ہیں اور ان میں کوئی سبق نہیں ہوتا آج کل جو بہت زیادہ ویڈیو اپلوڈ ہو رہی ہیں وہ گانوں کی ہوتی ہیں یا فلموں کی ایسی ویڈیو نہ فلم اینکس کو ضرورت ہیں اور نہ ہی ہمہیں کوئی ایسی ویڈیو اپلوڈ کریں جو کہ انفارمیشن رکھتی ہوں اور سب کو پسند بھی آئیں فلم اینکس کے تمام نئے ورکر کو میری یہی گزارش ہے کہ کچھ خدا کا خوف کریں اور رمضان کا احترام کریں ایسی ویڈیو نہ پھیلائیں جو کہ آپ کے لئے گناہ جاریہ کا سبب بنے 




بز سکور 


فلم اینکس کا جو بز سکور ہے میں اس سے تنگ آ چکی ہوں اور میرا بز آج بہت گرا ہے اس کی کیا وجہ ہے یہ میں فلم اینکس سے پوچھنا چاہونگی کیوں کہ میں ایک نئی ورکر ہوں اور میرے لئے یہ کسی غم سے کم نہیں ہے میرا بز سکور ٥٩ سے ٥٣ کر دیا ہے اس کی کیا وجہ ہے ایسا کیوں ہو رہا ہے ؟کیا سب کے ساتھ یہ مسلہ ہے یا میرے ساتھ ہی ایسا ہوا ہے مجھے اس کا جواب ضرور دیں شکریہ 



سید احمد 


فلم اینکس کے کورڈینیٹر سید احمد کو میں سلام پیش کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے ہمارے پاکستان میں اتنا اچھا پلیٹ فارم متعارف کرایا اور ہمارے لئے بہت کچھ کیا سید احمد ایک بہت ہی اچھے انسان ہیں جن کو میں جانتی تو نہیں لیکن میں نے جب بھی انھیں اپنا لنک دیا منظور کرنے کے لئے تو انہوں نے اسی وقت کیا اور یہی ایک اچھے کورڈینیٹر کی پہچان ہوتی ہے ہمارے لوگوں کو جو جو بھی فلم اینکس پر کام کر رہا ہے انھیں یہی کہنا چاہوں گی کہ آپ سب ان کی دل سے قدر کریں اور ان کی عزت بھی کریں کیوں کہ آج اگر وہ ہمارے پاکستان میں فلم اینکس نہ لے کر اتے تو شاید ہم گھر بیٹھے اس طرح کام نہ کر رہے ہوتے میں بہت بہت دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں سید احمد کا جنہوں نے اپنے لوگوں کے بارے میں اتنا سوچا اتنا اچھا پلیٹ فارم ہمارے لئے لے کر آئے 




About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160