دانتوں کی حفاظت کے چند طریقے

Posted on at


دانتوں کی حفاظت کے چند طریقے


 



 


دانت انسان کی خوبصورتی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ان کی رنگت دو طرح کی ہوتی ہے پیلی اور سفید لیکن ان کی رنگت جس طرح کی مرضی ہو یہ صاف ستھرے اور چمکدار ہی اچھے لگتے ہیں یہ انسان کی مسکڑاہٹ کو چار چاند لگاتے ہیں اور اس کی خوبصورتی کو بڑھاتے ہیں۔
آج ہم آپ کو دانتوں کی حفاظت کے چند طریقے بتاتے ہیں جن کو اپنا کر آپ اپنے دانتوں کو صاف ستھرا اور چمک دار اور مضبوط کر سکتے ہیں اور ان کی حفاظت بھی اچھے سے کر سکتے ہیں۔
۱


 



 


۔ دانتوں کی حفاظت اور صحت کے لیے ضروری ہے کہ دانتوں کو دن میں دو دفعہ اچھے ٹوتھ برش سے صاف کریں۔
۲۔اگر دانتوں میں درد ہو رہا ہو تو اس جگہ پر جہاں درد ہو رہا ہے یعنی جس دانت میں درد ہو رہا ہے لونگ رکھیں اس سے درد دور ہو جاتا ہے [اگر ثابت لونگ نہ رکھا جائے تو لونگ کو پیس کر اس کا پاؤڈر بھی رکھ سکتے ہیں۔
۳۔ دانتوں کی چمک کے لیے تھوڑا سا میٹھا سوڈا دانتوں پر ملنے سے ان میں چمک آ جاتی ہے۔


 



 


اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگوں کے دانتوں کے اگلی اور پچھلی دائڈ پر پیلاہٹ ہوتی ہے اس کو دور کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ نمک اور دتو کا سرکہ انگوری لے کر اس کو کھرل میں اتنا پیسنا ہے کہ نمک سارا سرکہ جذب کر لے یعنی چوس لے اور باریک ہو جائے پھر ایک سفوف بن جائے گا اس کو ڈبیہ میں مخفوظ کر لیں اور دن میں دو دفعہ لگائیں



About the author

mian320

I sm mr.

Subscribe 0
160