پاکستان میں مشکلات

Posted on at


 

آج کل پاکستان میں بہت سی مشکلات ہے اور یہ مشکلات ہمارے ساتھ پہلے نہیں تھی اب ہوئی ہے- اور ہم ان مشکلات پر غور کرنے کے بجاۓ انہیں اور پھیلاتے جا رہے ہے- ہمارے پاکستان میں ایک مشکل ختم نہیں ہوتی کہ  دوسری مشکل  آ جاتی ہے-  پاکستان میں آج کل بہت سی مشکلات ہے مہنگائی،غربت،لوڈشیڈنگ، ٹارگٹ کلنگ، ڈرون حملے،دیشتگردی- ابھی ہماری یہ مشکلات ختم نہیں ہوئی کہ  اور انے لگی ہے جیسے مہنگائی میں اضافہ ہونا- روزوں کو دیکھ کر ہمارے پاکستانی اور بھی مہنگائی کر دیتے ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہمارے اپر ایک اور بری مشکل آئی ہے اور وہ یہ ہے کہ  لوگ اپنے بچے بچتے جا رہے ہے-  اور یہ بات بہت پھیلتی جا رہی ہے لوگ اپنے بچے بچتے جا رہے ہے تا کہ ان کا پیٹ بڑھنے ہو-

 

 

پچھلے سال کی طرح اس سال بھی ہمارے اپر بہت مہنگائی پری ہے اٹے کی قیمتوں میں اضافہ سبزی کی قیمتوں میں اضافہ کاسمیٹکس کی قیمتوں پر اضافہ اس کی علاوہ ہر چیز پر ٹیکس لگے ہے- جس کی وجہ سے جو لوگ غربت کا شکار نہیں بھی تھے وہ بھی غربت کا شکار بن گۓ-  یہ حالات دیکھ کر لوگ اپنے بچوں کو بچنے لگے اور کر بھی کیا  سکتے تھے اور جو پیچھے راہ گۓ انہوں نے چوریاں اور ڈاکوتی کرنا شروع کر دی- کراچی میں اس دفع ١٣٠ بچوں کو بیچا گیا- اور پھر ان بچوں کو گھر میں نوکر، ٹیکسٹائل انڈسٹری،کرپٹ انڈسٹری، یا پھر ہوٹل میں بجھا گیا اور ان سے اس طرح کام لیا گیا-  ٧٠% بچے یہ سب کام کرتے ہے اور ١٠% بچے ان کاموں میں اتے جا رہے ہے-

 

 

اور یہ جو بچے بیچے جا رہے ہے وہ بھی ایک بہت برا جرم ہے- لیکن لوگ بھی کیا کرے انھے بھی اپنا پیٹ پالنا ہوتا ہے وہ اس بات کو جرم نہیں سمجھتے- پچھلے سال ایک بندے نے بتایا کہ اس نے اپنا بچہ بیچا تھا وہ بھی ٢٥ ہزار میں کیوں کہ اس نے اپنا اور اپنے دوسرے  بچوں کا پیٹ پالنا تھا- اور اب اس کا بچہ لاہور کے ایک گھر میں کام کرتا ہے- اس نے کہا کے وہ اس بات پر بہت شرمندہ ہے لیکن اس کی مجبوریاں بھی بہت تھی- لیکن اس سب کی وجہ سے اس کے بچے کی پڑھائی چلی گئی اور اب اس کے دو اور بھی بچے ہے جن کو پڑھانے کے لئے اس کے پاس پیسے نہیں ہے- اسی طرح بہت سے لوگوں نے آپنے بچے بیچے جن میں ایک عورت نے اپنا بچہ بیچا کیوں کہ اس کا شوہر نشہ کرتا تھا اور گھر میں کمانے والا کوئی اور نہیں تھا اس وجہ سے اس نے مجبوری میں اپنا بچہ بیچ دیا-

دہشتگردی اور ڈرون نے تو جو کرنا تھا اس نے کیا لیکن جو قصر بیچ گئی وہ مہنگائی نے پوری کر دی-   

 

 



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160