لوڈشیڈنگ اور پاکستان

Posted on at


پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جو کےقدرتی معدنیات سےبھرا ہوا ہے کویلہ گیس تیل پاکستان میں کافی مقدار میں مجود ہیں مگر بدقسمتی سے ہم لوگ ان دولت سے درست فائدہ نہیں اٹھا رہے آج کل پاکستان میں ویسے بھی انرجی جسے سنگین مسیال ہیں الیکٹرسٹی لوڈ شیدڈنگ گیس کی بندش سے سب کاروبار اور دوسرے زندگی کے کام کاج متاثر ہو رہے ہیں انڈسٹری اور فیکٹریز بند ہوتی جا رہی ہیں اس وجہ کے انڈسٹریز کے مالکان اپنی انڈسٹریز چلانے


سے قاصر ہیں اس وجہ لوگو میں بے روزگاری بڑھتی جا رہی ہے


 


کافی پرائیویٹ انڈسٹریز پاکستان سے بھر منتقل ہو رہی ہیں اسلئے پاکستان میں کوئی اچھا مستقبل نہیں ہیں . پاکستان میں کافی معدنیات اسی ہیں آگر ان کا درست استعمال کیا جائے تو ہم تھوڑے عرصے میں لوڈ شیدڈنگ جیسے مسلۓ پر قابو پا سکتے ہیں مگر ہمارے حکمران یک طرف سنجیدہ نہیں ہیں . ہر حکومت بس جھوٹے وعدے پر عوام کو دھوکہ دے رہی ہیں یا ہمارے سیاست دان اک دوسرے کو الزام لگاتے ہیں . کالا باغ ڈیم اس وقت پاکستان ک لئے بوہت ضروری ہے مگر ہمارے نا اہل حکران کو وجہ یہ معمالہ بھی ابھی تک حل نہیں ہو سکا . ہر حکومت بس اپنا مفادات کو دیکھتی ہے . انڈیا اس وقت ہم سے کافی زیاددہ ترقی کر رہےہے انڈیا حکومت اپنا کافی بجٹ ڈیمز کی تعمیر پر خرچ کر رہی



ہے جب کے ہمارے سیاست دان صرف پاکستان میں اپنی سیاست چمکا رہے ہیں . روزانہ کیہڑتال ہنگامے جلسے جلوس عام سی بات ہو چکی ہے عوام بھی اب ان جھوٹے وعدے سے تانگ آ چکے ہیں   پاکستان میں کافی ایکسپرٹس اپنی خدمات پیش کر چکے ہیں اگر حکومت ان کو سپورٹ کرے مگر ہمارے حکمران اس طرف سنجیدہ نہیں ہیں اگر ایسا حال رہا تو پاکستان کا شمار غریب ملکوں ہو سکتا ہے اور یک وقت پاکستان ایسے ملکوں کی لسٹ میں نمبر 7   پر ہےایران چین ترکی پاکستان کو کافی بار اپنے خدمات کی پیش کر چکے ہیں مگر ہماری گوورنمنٹ کوئی سیریس قدم اٹھاننے کے لئے تیار نہیں ہے




About the author

160