لائبریری

Posted on at


اگر ہم لائبریری کی بات کریں تو لائبریری ایسی جگہ کو کہا جاتا ہے جہاں علوم کی خاطر یا ہم کہ سکتے ہیں علمی مفاد کی خاطر کتابوں کا ایک ذخیرہ جما کیا جائے ایک منظم انداز سے اسے ترتیب سے رکھا جائے اس جگہ کو ہم لائبریری کہتے ہیں جہاں انسان اپنے فارغ وقت میں اس جگہ جا کر علم حاصل کر سکے کتابوں کا مطالعہ کر سکے


 


 


اس کی ابتدا مغلیہ دور کے بادشاہوں نے کی تھی جو موسیقی ، علوم ، اور اسی قسم کا شوق رکھتے تھے . لیکن جب انگریز برصغیر میں ہے تجارت کی خاطر اور پھر وہ مسلمانوں پر حاوی ہو گئے تو وہ ہر چیز کے ساتھ مسلمانوں کا سارا علوم کا ذخیرہ بھی اپنے ساتھ لے گئے جس کا خمیزہ آج بھی بھگتنا پڑ رہا ہے


 


اس کے بعد لائبریری کا باقاعدہ طور پر ایک نظام بنایا گیا جس میں بہت سے ممالک شمار ہیں کیوں کے جب انسان کو فارغ وقت ملے تو اسے اگر کوئی کام نہ ملے تو پھر اس پر منفی اثرات کا ہونا ایک عام سی بات ہے اسی وجہ سے امیرکہ نے بھی اس بات کو بہت فروغ دیا کے لائبریری کا ہونا بہت ضروری ہے جس میں ہر طرح کی بکس اور اس کے ساتھ ہی تصویروں کی نمائش میں بھی فروغ دیا اسی لئے ہمیں بھی چاہے کہ ہم اپنا فارغ وقت کسی بھی لائبریری میں گزار کر اپنے علوم میں اضافہ کریں اور اپنی سوچ کو پروان دیں




About the author

160