دانتوں کی حفاظت کے چند طریقے حصہ دوئم

Posted on at


دانتوں کی حفاظت کے چند طریقے حصہ دوئم


 



 


رات کو سونے سے پہلے اور صبح اٹھنے کے بعد اس کو دانتوں پر لگائیں اور تقریبا ایک منٹ تک لگا رہنے دیں برش سے صاف کرتے جائیں اور ایک منٹ بعد کولی کر لیں [یعنی صاف پانی سے منہ اچھی طرح صاف کر لیں]۔
۵۔
اکثر دیکھا ہو گا کہ لوگوں کے دانت کالے ہو جاتے ہیں دانتوں کو کالا ہونے سے بچانے کو لیے کالی والی بوتل کا استعمال بالکل بند کر دیں کیونکہ یہ دانتوں کے لیے نقصان دہ ہے اس لیے اس کا استعمال بالکل بند کر دیں۔
۶۔
دانتوں کی حفاظت کے لیے ضروری ہے کہ میٹھا کم سے کم کھائیں اور خصوصا رات کو سو نے سے پہلے کچھ نہ کھائیں اور سونے سے پہلے دانت ضرور ٖصاف کریں۔
۷۔


 



 



دانتوں کے لیے انار کا چھلکا بہت مفید ہوتا ہے انار کے چھلکے کو سوکھا کر پیس لیں اور اس سے دانتوں کو صاف کریں اس سے آپ کے دانت صاف ستھرے اور چمک دار ہو جائیں گے۔
۸۔
اکثر بچوں کی طرف ہم توجہ نہیں دیتے جس کی وجہ سے ان کے دانت وقت سے پہلے ہی خراب ہو جاتے ہیں مثلا کیڑے کھا جاتے ہیں یا کالے ہو جاتے ہیں یا اس طرح کے اور مسائل جنم لیتے ہیں اس لیے ان کے لیے ضروری ہے کہ بچے کو چاکلیٹ۔کینڈی۔یا بہت زیادہ میٹھے سے دور رکھیں اور ان کو پرش کرنے کی عادت ڈالیں۔
۹۔


 



 


خود اور بچوں کو بھی کولڈ ڈرنک سے دور رکھیں اور دودھ کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں یہ آپ اور آپ کے بچوں کے لیے بہت ضروری ہے،
۱۰۔
اکثر لوگ دانتوں کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے ان کو بلیچ کرواتے ہیں اگر وہ نمک اور سرکہ کا استعمال کریں گے تو ان کو بلیچ کروانے کی ضرورت نہیں پڑے گیاور وہ دانتوں کی مختلف بیماریوں کا شکار بھی نہیں ہوں گے۔



About the author

mian320

I sm mr.

Subscribe 0
160