مری کا یادگار سفر حصہ نواں

Posted on at


جو پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر آے گا اس کو انعام سے نوازا جانا تھا ہم نے اپنے کیمپ کو دن دس بجے تک سجالیا تھا اور اس نے گیارہ بجے دورہ کیا اور بارہ بجے ہم  لوگ کلاس لینے چلے گے تھے اس دن ہمیں چار انعامات سے نوزا گیا اور ہم لوگ تین بجے واپس آگے اور واپس کے لیے اپنا سامان پیک کیا



اور تقریبا ہم لوگوں نے رات دس بجے تک اپنا سامان پیک کیا اور اس کے بعد سو گے صبح تقریبا سات بجے بسیس آگی اور ہم لوگ ان میں سوار ہوگے اب ہم نے سب سے پہلے تربیلا ڈیم جاناتھا اورع ہم لوگ دس بجے کے قریب تربیلا دیم پہچ گے اور ہمیں اس جگہ کی سیر کا ایک گھنٹہ دیا گیا اور ہم لوگ اس کی




سیر کے لیے گے اور واپس ایک گھنٹے بعد آگے اس کے بعد ہم نے گولڑہ سریف جانا تھا اور ہم لوگ تقریبا بارہ بجے گولڑہ سریف پہچ اس مزار کی



 


زیارت کا ہمیں آدھآ گھنتہ دیا گیا اور ہم لوگ مزار کے اندر گے اس جگہ دعا مانگی اور اور اس کے گردو نواح میں گھومنے لگے اور مقررہ وقت پر بس




 


والی جگہ پر پہچ گے اور اس کے بعد ہم لوگ فیصل مسجد پہچ گے اس جگہ ہم لوگوں نے تقریبا دو گھنٹے کا وقت دیا گیا اس جگہ ہم لوگو ں نے نماز ظہر ادا کی اور مسجد کے اردگرد کی چیزوں کی سیر کی اور ہم لوگ تقریبا تین بجے کے قریب روالپنڈی استیشن پہچ گے ہم لوگ ریلوے اسٹیشن پر رہے کیونکہ


 


 


ہماری سیٹیس ایک دن کءبعد کی تھی اور دوسرے سکول والوں کی اسی دن کی تھی اس لیے وہ ملتان کے لیے روانہ ہوگے




About the author

160