سپر ہیروز سیلیکان وادی میں اور ترقی پزیر ممالک میں ڈراپر یوینورسٹی اور وویمننز انکس فاونڈیشن کے ساتھ

Posted on at

This post is also available in:

 

 

افغان  سپر ہیرو کی تصویر کشی  ہرات افغانستا ن میں

جیسا کہ فلم انکس نے حرف جاد میں وویمننز انکس فاونڈیشن کے ساتھ کا م کر رہا ہے تاکہ ترقی پزیر ممالک میں ڈیجیٹل خواندگی اور تعلیم عورتوں کو مہیا کر سکیں۔یہ بہت آسانی سے مس کیا جا سکتا ہے اس جیسے ایجاد کردہ پراجیکٹ جو کہ ہوتےہیں ہمارے اپنے باڈرز پر۔

سان میٹویو ،کیلفورنیا ڈراپر یونیورسٹی ہیروز میں جو کہ سیلیکان وادی کے دل میں واقع ہے—کارجوئی کرنے والے کے لیے کہ وو سیکھے اور آرزو کرے بنیادی چیزوں کو اچھی طرح سے کارجوئی کے عمل کو۔کاربار اور فنانس کے متعلق کورس کراتے ہیں محدود پیمانے پر ٹیم بلڈنگ مشق سے لے کر پبلک کے بولنے تک۔ڈرپر یونیورسٹی اپنے طالب علموں کو طاقت ور بناتی ہے ایسی مہارت سے جو انکو ضرورت ہوتی ہیں ان کی ترقی کی طر ف گامزن ہونے کے لیے جدید کاروبار 2014 کے لیے۔

 

 

ٹم ڈراپر ڈراپر یونیورسٹی کا

جو کہ لوگوں میں بھی ہے اور آن لائن بھی،ڈراپر

یونیورسٹی ایک قابل برداشت اور انسان دوست مقصد کی مثال ہےجو کہ مدد فراہم کرتی ہے اپنے کام میں ماہر آرزو کرنے والوں کو اور ایک واسیع پیمانے پر معاشی انفراسکچر کو جو ہر کسی کو فائدہ پہنچائے۔بلکل اسی طرح جسطرح کہ ڈیجیٹل طاقت ور لوگ سینڑل ایشیاء میں تمام ریجن کے لوگوں کو   فائدے پہنچا رہے ہیں،کارجوئی کی مضبوطی مدد فراہم کرتی ہے ایک ایجاد کو آنے والے سالوں میں۔

ڈراپر یونیو رسٹی فلم انکس کی طرح بٹ کوائن کی ترقی کو قبول کیا۔ڈیجیٹل کرنسی کی مرکزی اقتدار کو کم کرنے والی فارم ہے جو کہ خطرے کو کم کرتی ہے،اکاونٹ میں منتقلی فوری طور پر ،اور نہ ہی آسانی سے دوسرے ممالک کی کرنسی سے برابر آتی ہے۔جبکہ بٹ کوائن اپنے قناعت پسندوں کو پیسے دیتی ہے بٹ کوائن میں اس سال کے فروری میں،ڈراپر یونیورسٹی نے بٹ کوائن کے پیسوں کو قبول کیا دونوں آن لائن اور رہائشی کورسز کے لیے۔

 

بٹ کوائن اکانمی @فلم انکس نیٹ ورکس

ٹم ڈراپر کے لیے ،ڈراپر یونیورسٹی کا مقصد ،گول دو طرح کا ہے:فراہم کر نا آرزو کی کاراجوئی اُن ہاتھوں کے ساتھ جن کے پاس ہنر ہے جو کہ اُن کو کامیاب بنائے گی کاروباری دنیا میں؛اور اُن میں چمکے تخلیق:"ان میں سے جو چیز جو میں نے سوچی وہ یہ ہے کہ میں ایک سکول بناوں –جس کا مقصد کاروجوئی کو بنانا ہے نیچلے درجے سے،"ڈراپر نے بیان کیا اپنے نئی پروموشنل وڈیو میں۔

سپر ہیرو کا بیک ڈراپ استعمال کرتے ہوئے روزانہ کے نصاب کو گائیڈ کرنے کے لیے ہر روز ڈراپر یونیورسٹی ایک منفرد مضمون ہوتا ہے جیسا کہ نظر،رفتار،طاقت ،یا قوت۔اور جب طاقت ور تصورات اور ساوی کاروبار لوگ ایک ساتھ ملتے ہیں ،عظیم چیزیں رونما ہوتی ہیں۔

"میں ہمیشہ سے لوگوں کو سپر ہیروز کہ ساتھ متاثر کرنے کے آڈیا کو پسند کرتا تھا کیونکہ حقیقی ہیر و کے بجائےہم تصوراتی ہیرو کو سوچتے ہیں اور یہ لوگوں کے حوصلوں کو تصور دیتے ہیں "ڈراپر کہتا ہے ۔اور جب آپ لوگوں کے تصور کو حوصلہ افزائی کرتے ہیں کچھ بھی ممکن ہے۔"

 

فرانسیکو رولی فلم انکس کے اس جیسے خیالات تھے:

"یہ بہتر ہوگا اگر ہم ڈراپر یونیورسٹی اور برامدات سے مل جائیں"سلیکان ویلی کی سوچ "ترقی پزیر ممالک کی خواتین کی طر ف ہے،میں اسے "سپر ہیرو فیکڑی @ڈراپر یونیورسٹی "کے جیسے دیکھتا ہوں"۔ہماری توجہ مقامی صلاحیت کو تعمیر کے خیال پر ہے بجائے وسطی ایشاء کے خیالات اور پر اجیکٹ برآمد کرنے کے،ہم انھے وسطی ایشاء سے درآمد اور برآمد کرینگے اور باقی دنیا سے سیلیکان ویلی کے ساتھ"

#مقامی صلاحیت کو تعمیر کرنا ۔"



About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 3477
160