حیدرآباد:یکجہتی کشمیر ریلی

Posted on at


حیدرآباد:یکجہتی کشمیر ریلی
امیرجماعت اسلامی سندھ ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی نے دفترجماعت اسلامی اسٹیشن روڈ سے حیدرچوک تک یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگر اسکاٹ لینڈ والوں کوحق مل سکتاہے توکشمیریوں کوکیوں نہیں مل سکتا۔اقوام متحدہ کے ڈبل اسٹینڈرڈزدنیاپر واضح ہوگئے ہیں کشمیریوں کاعزم آج پہلے سے زیادہ ہے ۔ میاں نوازشریف آلوپیازکے بدلے کشمیر کاسوداکرنے پرتلے بیٹھے ہیں پاکستان کے عوام پاکستان کومکمل کرنے کے لیے آج بھی اہل کشمیر کے ساتھ ہیں بھارت کی فوج اور اس کے شدید مظالم آزادی کشمیر کی جدوجہدکومضبوط کررہے ہیں مودی سرکار اگراپنی تجارت کوبڑھاناچاہتی ہے توکشمیر کے مسئلے کوحل کرے۔ ‪#‎UNSleepingOnKashmir‬‪#‎KashmirPakistanKa‬

Jamaat-e-Islami Pakistan [Official]'s photo.


About the author

zia-rahman

1CTASK9uac6iKbumysxMxU3Jgj2urkWhP4

Subscribe 0
160