ویب سائیٹ کو بلاک کرنا

Posted on at


ویب سائیٹ کو بلاک کرنا

آج کل ایسی بہت سی ویب سائیٹ ہیں جو کے بچوں کے دیکھنے کے لیے مفید نیں ہیں۔جیسا کہ فحاش سائیٹس۔

آج کے دور میں بچوں بر نظر رکھنا ناممکن سا کام یے۔ اور یہ ہی وجہ یے کے بچے نیٹ کے استعمال سے کئی غلط سائڈ پر چلے جاتے ہیں۔

تو میں آپ کو ویب سائیٹ کو بلاک کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں جس کی مدد سے آپ ایسی تمام سائیٹ کو بلاک کر سکتے ہیں جو کہ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے یا گھر کا کوئی بھی فرد نہ کھول سکے۔

طریقہ کار۔۔۔۔۔۔

                                C:\Windows\System32\Drivers\etcسب سے پہلے آپ یس پاتھ پر جائیں۔۔۔۔

    کے زریعے نوٹ پیڈ میں کھولیں۔Open with نام کی فائل نظر آئے گی۔اس فائل کو host یہاں پہنچنے کے بعد آپ کو 

''127.0.0.1 Local Host"نوٹ پیڈ میں لکھے ہوئے کوڈ میں سے آپ اس لائن پر جائیں۔

اس کے بلکل نیچے آپ اس ویب سائیٹ کا نام لکھ دیں جس کو آپ بلاک کرنا چھایتے ہیں۔

یعنی

                                                                127.0.0.1 Local Host

                                                                127.0.0.1 www.abc.com

 سے مراد آپ کی بلاک کرنے والی ویب سائیٹ ہے۔اس طریقے سے ایک سے زیادہ ویب سائیٹ بھی بلاک ہو سکتی ہیں۔abc

کریں۔ اور نوٹ پیڈ کو بند کردیں۔ اس کے بعد آپ کے کمپیوٹر پر وہ ویب سائیٹ نہیں چلے گی۔ save فائل مینیو سے  

 کرنے کے لیے کوڈ کو ختم کر دیں سائیٹ چل جائے گی۔ Unblock سائیٹ کو 

شکریہ



About the author

sanum-ali

Writer at FIlmannex

Subscribe 0
160