||||| کچھ گناہ جو لڑکے زیادہ کرتے ہیں|||||

Posted on at


||||| کچھ گناہ جو لڑکے زیادہ کرتے ہیں||||| 
===========
پرائی لڑکی (عورت) کو دیکھنا .
گالی دینا .
جھگڑا کرنا .
کمائی میں حلال حرام نہ دیکھنا .
جھوٹ بولنا.
========
|||||کچھ گناہ جو لڑکیاں زیادہ کرتی ہیں |||||
==========
بے پردہ گھومنا .
شوہر کی نافرمانی کرنا.
شوہر کی ناشکری کرنا. 
بال کھول کر چلنا .
بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنا .
خوشبو لگا کر گھر سے نکلنا .
اپنی خوبصورتی کو پرائے مرد پر ظاہر کرنا.
==========
یہ وہ گناہ ہیں جو لڑکا اور لڑکی زیادہ کرتے ہیں ان کا ذکر کیا گیا ہے . اور اس کے علاوہ بھی بہت سارے گناہ ہیں . الله ہمیں گناہوں سے بچنے کی توفیق دے ، 
*****آمین *****
======
زندگی میں خوش حالی لانے والی باتیں...!!!
=====
قران کی تلاوت کرنا 
نماز کی پابندی کرنا 
الله کا شکر ادا کرنا 
مجبور کی مدد کرنا 
گناہوں سے توبہ کرنا (معافی مانگنا) 
ہمسایوں اور رشتداروں سے اچھا سلوک کرنا 
صبح کے وقت سورت یٰسین اور رات کی وقت سورت واقعہ کی تلاوت کرنا 
=====
الله ہمیں عمل کرنے والا بنائے 
آمین ....



About the author

zia-rahman

1CTASK9uac6iKbumysxMxU3Jgj2urkWhP4

Subscribe 0
160