اداکارہ سائرہ خان نے شوبز کو فریب قرار دیدیا

Posted on at


کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن اور فلم کی نامور اداکارہ سائرہ خان نے شوبز کی دنیا میں واپس آنے سے انکار کردیا۔ مکمل پردے میں رہ کر اسلامی بہنوں کو تبلیغ اور حق، سچ کی راہ پر چلنے کی دعوت دیتے ہوئے سائرہ خان نے شوبز کی دنیا کو جھوٹ اور فریب قرار دے دیا۔ مقامی اخبار خبریں کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن اور فلموں سے ملک گیر شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سائرہ خان کو جب شوبز کی دنیا میں واپس لانے کے لئے ہدایتکار نے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ میں اس دنیا میں واپس نہیں آسکتی، سائرہ خان اور ان دنوں لاہور، جوہر ٹاؤن کے علاقے میں اپنے شوہر، دو بچوں کے ساتھ خوشحال زندگی گزار رہی ہیں اور باپردہ ہوکر اسلام کی تبلیغ کررہی ہیں۔



About the author

PincessNoor

I am Noor Hashmi. I am currently studying and I Am Sharing Here All Latest Video Songs And Upcoming Moves Trailers And Also Sharing Latest Urdu News and Beautiful HD picures.
. Subscribe me to see more from me.
Thanks for subscribing !!! , love you all

Subscribe 0
160