ڈی سی جنریٹر کے فیل ہونے کی وجوہات

Posted on at


جنریٹر کو جب بھی کسی سیلف ایکسائٹیڈ پر چلایا جاتا ہے تو اس میں موجود مقناطیسی فلکس ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں اس طرح جنریٹر کے اندر بہت ہی کم ای ایم ایف اور بہت ہی کم کرنٹ پیدا ہوتی ہے



جنریٹر کے پولوں میں موجود مقناطیسیت کی کچھ مقدار کا موجود ہونا بہت ضروری ہوتا ہے جس کی بدولت جنریٹر میں زیادہ وولٹیج پیدا ہوتے ہیں اگر اس میں انجانے میں کچھ کنیکشن غلط ہو جائے تو اس صورت میں بھی مقناطیسی فلکس زائل ہوجاتا ہے اور اس کی اس طرح کچھ وائنڈنگ بھی متاثر ہوتی ہے جس کے نتیججے میں اس کے ٹرمینل خراب ہوجاتے ہیں



اس کے اندر بہنے والی مزاحمت کی ویلیو بہت زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے اس کے اندر بہنے والی کرنٹ کی مقدار بہت کم رہ جاتی ہے اور اس کے اس عمل سے وولٹیج بھی پیدا نہیں ہوتے جیسے ہی اس کی مزاحمت کم ہونا شروع ہو جاتی ہے تو اس میں کرنٹ وولٹیج کی مقررہ مقدار پیدا



ہونا شروع ہو جاتی ہے اور اس طرح اس کی مقنا طیسی قوت بھی زیادہ ہونا شروع ہوجاتی ہے



 اس کی ایک سب سے بڑی وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ جو اس کی مقررہ رفتار ہے وہ اس رفتار سے بھی بہت ہی کم چلتا ہے جس کی وجہ سے اس میں ای ایم ایف بہت ہی کم پیدا ہوتی ہے اور اس کی فیلڈ میں کرنٹ نہ ہونے کے برابریوتا ہے اس کی ای ایم ایف اس کی سپیڈ کے ا راست متانسب ہوتی ہے



اگر کاموٹیتر کی جگہ آلودہ یا کندگی ہو تو اس کی وجہ سے بھی جنریٹر فیل ہو سکتا ہے اور وہ مطلوبہ کرنٹ فرایم نہیں کر سکتا اس لیے چاہیے کہ اس کی جگہ کو اچھی طرح صآف کیا اور اس کے پرشز کا پریشر بڑھا دیا جائَے اس کے کاربن پرشز کا ربطہ مضبوط بنیا جائے تو اس صورت میں یہ اچھی کاگردگی دے سکتا ہے 




About the author

160