ایک عجیب مرغی
ایک دفعہ کا ذکر ہے کے ایک آدمی کے پاسس ایک عجیب مرغی تھی.
وو روزانہ ایک سونے کا انڈہ دیتی تھی
کچھ ہے دنوں میں وو امیر ہونے لگا
.
اور بوہت ہے امیر ہو گیا.
لیکن وو بوہت ہی لالچی تھا.اسے یہ اچھا نی لگتا تھا کے اسے روزانہ ایک سونے کا انڈہ ملے...
اس نے ایک بیوقوفانہ منصوبہ بنایا.اس نے مرگی کو ذبح کر دیا کے اسے ایک دفع ہے سرے سونے کے انڈے مل جا یں
لیکن وو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کے اس میں صرف ایک سونے کا انڈہ تھا
.
وو بوہت اداس ہوا کے اس نی اپنی مرغی ب کھو دی اور اسے سونے کا انڈہ بی نہ ملا....
تو دوستوں ٹھیک ہی کہتے ہیں کے لالچ اچھے اچھی چیز نہیں ہوتی
...