بٹلیینڈرز کسطرح بٹ کوائین استعمال کر رھا ھے۔۔۔کریپٹو کرنسی کی عمر؛؛پال ویگنا اور مائیکل جے کیسی کی کتاب

Posted on at


ہم بٹ لینڈرز پر اس بات کا فخر محسوس کرتے ہیں کہ پال ویگنا اور  مائیکل کیسی کی  نئی کتاب ۔۔ایج آف کریپٹو کرنسیز (خفیہ پیسے کی عمر)۔میں ھمارا ذکر کیا گیا ھے ،جہاں پر بٹ لینڈرز اور اسکے صدر فرانسسکو رُلی کی مثال دی گئی ھے کہ کسطرح بزنس میں ھم بٹ کوائین استعمالکر سکتے ہیں۔

کتاب دی ایج آف کریپٹو کرنسیز:کسطرح بٹ کوائین اور دیجیٹل پیسے عالمی اقتصادی آرڈر کو چیلنج کر رھے ہیں ۔اور آجکل ھر جگہ بٹ کوائین کے بارے میں یہ چہ مگوئیاں ھو رھی ہیں۔اور جیساکہ یہ دونوں طرف سے کامیاب ھے اور اس میں یہ بتا یا گیا ھے کہ بٹ کوائین کیا ھے اور کریپٹو کرنسیز کے ایکو سسٹم کے بارے میں بہت گہرائی سے سمجھایا گیا ھے۔

ویگنا اور کیسی کی بٹ لینڈرز کے بانی سے گفتگو کے بعد وہ اس بات کی وضا حت دیتے ہیں کہ بٹلینڈرز۔اپر بٹ کوائین ڈیجیٹل شہریت میں ایک  معماری قوت کے طور پر استعمال ھوتا ھے،ایک ایسا معاشرہ جسمیں تمام لوگوں کو انکی تخلیق اور انکی اہلیت پر جانچا جاتا ھے،کہ وہ کیا تخلیق کرتے ہیں۔۔اور بٹ لینڈرز پر کسطرح صارفین یہ موقع پاتے ہیں کہ وہ اس پلیٹ فارم کو چھوڑے بغیر اپنے بٹ کوائینز کو استعمال کر سکتے ہیں  گفٹ کارڈز یا اور دیگرمصنوعات  لینے کیلۓ۔اوروہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اب یہ پلیٹ فارم ایک خود کفیل  بٹ کوائین معیشت میں تبدیل ھو رھا ھے۔۔

آپ کتاب یہاں پر حاصل کر سکتے ہیں ۔بٹ لینڈرز کے بارے میں لکھا گیا ضرورپڑھیں (صفحہ ۲۰۴ اور اس سے آگے)۔

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160