الیکٹریکل میں استعمال ہونے والے اوزار حصہ چوتھا

Posted on at


فیز ٹیسٹر ایک ایسا برقی آلہ ہوتا ہے جو کہ بجلی کی تاروں یا دوسرے برقی آلات میں موجود بجلی کا پتہ چلاتا ہے اس کو اس لیے فیز ٹیسٹر کہتے ہیں اس کی مدد سے ہم اور دوسرے چھوٹے پیچ کھولنے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں اس کا دستہ پلاسٹک کا بنا ہوتا ہے اس کے اندر ایک الیکٹرک ایلمنٹ لگا ہوتا ہے



 


اور اس کے اس کے ساتھ ایک لیمپ لگا ہوتا ہے اگر کسی تار یا الیکٹرک بورڈ میں بجلی موجود ہوتی ہے تو یہ لیمپ روشن ہوجاتا ہے جس سے پتہ لگ جاتا ہے کہ اس میں بجلی موجود ہے اس کا دوسرا حصہ وہ ہوتا ہے جو کہ ایک دھات کا بنا ہوتا ہے جو کہ بجلی ہونے کا یا ہونے کا پتہ دیتا ہے اس کے



 


اوپر ایک کلیپ یھی بنا ہوتا جس سے اس کی مدد سے فیز ٹیسٹر کو جیب میں لگایا جاتا ہے ٹیسٹر کے اوپر چوٹ نہیں لگانی چاہیے ورنہ اس کا دستہ متاثر ہو سکتا ہے جس سے اس کے اندر فیوز اور ایلمنٹ کے ٹوٹنے کا خطرہ ہوتا ہے اگر ہم فیز ٹیسٹر کو کسی موٹر کی باڈی سے لگآئے گے تو لیمپ روشن ہو گیا تو ہمیں پتہ لگ جائے گا کہ اس موٹر میں کوئی شارٹ سرکٹ موجود ہے اور اس طرح ہم اس فالٹ کو آسانی سے دور کر سکتے ہیں  



چاقو اعلی درجے کے سٹیل کا بنا ہوا ہوتا ہے یہ تاروں سے انشولیشن اتارنے کے کام آتا ہے اور تاروں کو صآف بھی اسی سے کیا جاتا ہے چاقو کو تاروں کے کاٹنے کے لیے ہر گز استعمال نہ کیا جائے جب کسی تار کو استعمال کرنا ہوتو اس کو تار کے اوپر ۳۰ ڈگری پر رکھنا چائے اور تار کی انسولیشن



 


کواس طرح اتارا جائے کہ کنڈکٹر زخمی نہ ہو اور اس کو چوٹ لگے چاقو کی لمبائی تقریبا ۴ سے ۶ انچ ہوتی اور اس کے پیچھے ایک لکڑی کا دستہ لگا ہوتا ہے 




About the author

160