زندگی کی کتاب

Posted on at


زندگی کی کتاب خوشی، دکھ، یاس، امید، ھجر، وصل، چاھت، نارسائی اور آسودگی کے ابواب سے بھری پڑی ھے . . اگر آپ ایک ھی صفحے پر اٹکے رھیں گے تو کیسے کھلے گا کہ اگلے صفحے سے کونسا باب شروع ھوتا ھے ...



About the author

zia-rahman

1CTASK9uac6iKbumysxMxU3Jgj2urkWhP4

Subscribe 0
160