جوانی میں توبہ کرو

Posted on at


جوانی میں توبہ کرو، یہ پیغمبروں کا طریقہ ہے- بڑھاپے میں تو ظالم بھیڑیا بھی متقی و پرہیزگار بن جاتا ہے-
(شیخ سعدی ر.ح)
استغفراللہ واتوب الیہ!
~
دو کلمے ہیں- زبان پر ہلکے، میزان میں بھاری اور رحمان کو بہت پیارے (اور وہ ہیں)
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم!
(بخاری و مسلم)
~
جب تک کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا رہتا ہے اس وقت تک فرشتے اسکے لئے دعاۓ رحمت کرتے رہتے ہیں- اب جو چاہے کم پڑھے، جو چاہے زیادہ پڑھے-
(ابن ماجہ)
صلی اللہ علیہ والہ وسلم!



About the author

zia-rahman

1CTASK9uac6iKbumysxMxU3Jgj2urkWhP4

Subscribe 0
160