مری کا یادگار سفر حصہ دسواں

Posted on at


اور ٹریں تقریبا چار بجے کے قریب چل پڑی اور ہم لوگوں نے نماز عصر اسی جگہ ادا کی اور باہر گھومنے چلے گے اور مغرب کے بعد واپس آئے تو ہمارے لیے کھانا تیار تھآ ہم لوگوں نے کھانا کھایا اور وہی بیٹھ گے ہمارے پاس سامان بھی تھا اس لیے رات کو دو لڑکے چاےگ اور باقی سو گے پحر دو جاگے اور



 


وہ بھی سو گے اس طرح ہم لوگوں نے ریلوے اسٹِشن پر رات گزاری صبح ہوئی تو اس جگہ پاکستان کی آرمی آئی ہوئی تھی انہوں نے ہمیں ناشتہ دیا ان کا ناشتہ بہت ہی مزےدار تھا اور ہم سارا دن اسٹیشن پر رہے ٹرین کی آمدورفت کو دیکحتے رہے اور ہماری ٹرین تقریبا تین بجے کے قریب پلیٹ فارم پر لگی



 


تو ہم لوگوں نے اس میں سامان رکھا اور ٹرین تقریبا چار بجے کے قریب چلی اور ہم لوگ رولپنڈی سے چل پڑے تقریبا ہم لوگ چھ بجے کے قریب اٹک پہچے اور اس کے بعد چھوٹے چھوٹے اسٹیشن پر رکتی ہوئی ٹرین کندیاں اسٹیشن پر پہچ گی تھی اس جگ  ٹرین کا عملہ اور ٹرین کی پاور تبدیل ہوگی اس



کے بعد میں سو گیا اور جب ٹرین کوٹ ادو پہچی تر اس وقت صبح کے پانچ بج چکے تھے اور ہم لوگ ملتان دو گھنتے بعد پہچ جاِئے گے اور تقریبا سات بجے کے قریب ہم لوگ ملتان پہچ گے یہ سفر میری زندگی کی کا اہم ترین  سفر تھا جس کو میں نے اپنے دوستوں اور استاد کے ساتھ مل خّوب انجوائے کیا



 


اور اس کے بعد ہم لوگ اپنے اپنے گھروں کو پہچ گے اور میں اس سفر کو زندگی بھر فراموش نہیں کو گا 




About the author

160