ومنزاینکس کی چار اگست کو عطیات اکٹھا کرنےکی مہم،این واۓ سی بٹ کوائین سنٹر میں ڈیجٹل خواندگی کو ڈیجیٹل کرنسی کیساتھ اجاگرکرتے ھو

Posted on at

This post is also available in:

میرے فلم اینکس اور وومنز اینکس کے دوستو  کیسے ھو،

کچھ عرصے سے میں نے آپ کو اپنے تازہ ایونٹس کے متعلق اپڈیٹ نہیں کیا ۔،تاھم ابھی میں آپ کیساتھ کچھ بہت اچھی خبریں آپ کیساتھ شئیر کر رھی ھوں۔

 :)

 

چار اگست کو وومنز اینکس کے ممبران این واۓ سی بٹ کوائین سنٹر میں پیش ھونے جارھے ہیں۔جسمیں افغانستان کے  یوزرز کے ھمراہ  میڈیا لیبز کے زریعے حاصل کی گئ کامیابیاں  اور دیگر مشغولیات کے بارے میں ذکر کریں گے۔

جب سے ھم نے افغانستان میں اپنے کام شروع کۓ ہیں،ہم نے زیل میں دی گییؤئیں تبدیلیاں لائیں ہیں۔

نمبر ۱،، ہم نے ۵۵۰۰۰ کے قریب افغان طالبات کو انٹرنیت سے وصل کیا اور ان کو ڈیجیٹل خواندگی کیلۓ اپنا راستہ دیا ،

نمبر ۲۔۔ ھم نے افغامنستان میں ۱۱ کمپیوٹر میڈیا لیبز اور ۲ میڈیا سنٹرز  جو کہ ھرات اور کابل میں ھیں  کو تعمیر کیا تا کہ افغان خواتین کو تقویت دے سکیں اور آنلائن کمیونٹی تعمیر کر سکیں۔ 

اور اس میں سب سے زبردست چیز ھماری ادائیگی کا طریقہ اور کرنسی ھے جو کہ ڈالرز سے تبدیل ھو کر ڈیجتل کرنسی بٹکوائین میں تبدیل ھو گیا ھے۔یہ صرف ایک کرنسی یا ٹیکنالوجی نہیں  ھے ۔۔بلکہ یہ تعلیم کے حصول کا ایک ذریعہ ھے ا ور  ترقی پذیر اقوام میں خواتین کی ترقی  اوراپنے  مالی معاملات کو  کنترول کرنے کیلۓ  اپنے لۓ اس کرنسی سے  کاروبار بنا سکیں۔ 

بلکہ حقیقت تو یہ ہیکہ اس کرنسی کی سرحدات نہیں ہیں  جس سے لوگوں کو تقویت ملتی ھے اور لوگ چند سیکنڈوں میں اپنی رقم حاصل کر لیتے ہیں اور اس پر اخراجات بھی بھت ہی کم آتے ہیں 

فرشتہ فروغ بٹ کوائین کانفرنس میں # وومن ان بٹ کوائین

کئی تنظیموں اور انفرادی طور پر بھی کئی لوگوں نے ہمارے مقصد کو سپورٹ کیا ھے۔جسکے لۓ ہم ان کے شکر گزار ہیں ۔اور ان متاثر کن لوگوں میں سے ڈاکٹر رچرڈز افونجا جو کہ امریکن ھاسپٹلز اور ریزورٹس(نائیجرا)لمیٹد کے سی ای او ہیں۔۔اور گریٹر ٹومارو فاؤنڈیشن کے بانی بھی ہیں ۔۔جنکا مقصد افریقہ کے بچوں کی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائین کے زریعے مدد کرنا ھے۔

 

وہ بھی ھمارے ساتھ چار اگست کو این واۓ سی بٹ کوائین سنٹر میں شامل ھوں گے۔۔ہم ایسے متاثر کن لوگوں سے ملکر خوش ہیں جو کہ ہمارے مقصد دنیا بھر میں خواتین کی ڈیجیٹل خواندگی کو بہتر بنانے کے پیغام کو پھیلاتے ہین

 

 

  • 55,000+ students now have internet access and are on a path to "Digital Literacy"
  • Built 11 Computer Media Labs at 11 schools in Herat and Kabul - Afghanistan
  • Built two stand alone Media Labs in Herat and Kabul - Afghanistan
  • Sponsored Esteqlal Women's Football Team Kabul, Afghanistan.
- See more at: www.womensannexfoundation.org/mission/#sthash.WBa3qKri.dpuf


About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160