الیکٹریکل میں استعمال ہونے والے اوزار حصہ پانچواں

Posted on at


کتیرا سخت قسم کے لوہے کا بنا ہوتا ہے اس سے ہلکی کیج کی چادریں کاٹی جاتی ہیں



نوک دار منہ ایسا آلہ ہوتا ہے جس کی مدد سے لکڑی میں پیچ لگامے کے لیے سوراخ کیا جاتا ہے اس کو سوا کہتے ہیں اس سے اکثر وقت سوراخ کو کھولا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور لائن لگانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے اس کے دو حصے ہوتے ہیں ایک لکڑی کا دستہ ہوتا ہے دوسرا



 


نوک دار لوہے کا بنا ہوتا ہے جو لوہے کا حصہ ہوتا ہے اس کی مدد سے سوراخ یا لائن لگا ئی جاتی ہے اس کی احتیاط یہ کرنی چاہیے کہ اس کو جیب میں کبھی بھی نہیں رکھنا چاہے



گملٹ ایک ایسا اوزار ہے اس کی مدد سے لکڑی میں سوراخ نکالے جاتے ہیں یہ سوراخ کو اچھی طرح سے صاف کرتا ہوا آگے بڑھتا ہے اس کی ساتھ ایک ہینڈل لگا ہوتا ہے اس کے ہینڈل کو گرمٹ کہتے ہیں اس کی لمبائی تقریبا ۸ سینٹی میٹر ہوتی ہے



کسی دھاتی کنڈیوٹ پائپ یا کسی دھاتی چیز کی کٹائی کے بعد اس کے تیز اور ترتیب کناروں کو رگڑ کر ہموار کرنے کے لیے ریتی استعمال کی جاتی ہے کسی بھی چیز کی ڈائی کی تیاری میں  ریتی کا اہم کردار ہوتا ہے اس کے دو حصہ ہوتے ہیں ایک لکڑی کا دستہ اور دوسرا کسی چیز کو رگڑنے کے لیے


 


 


استعمال ہونے والا حصہ جب بھی کسی چیز کی رکڑائی کی جائے تو اس کے بعد ریتی کو اچھی طرح سے کسی برش کے ساتھ صآف ضرور کرے ریتی کو دوسررے اوزاروں کے ساتھ ہر گز مت رکے کیونکہ یہ ان اوزاروں کو خراب کر سکتی ہے اس لیے ریتی کو ان سے الگ رکھآ جائے ریتی کا کام کے دوران بھی صاف کرتے رہنا چاہے اس سے ریتی کی عمر میں اضافہ ہو جاتا ہے 




About the author

160