اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

Posted on at


وقت بدلتا ہے رنگ کیسے کیسے
اپنے وقت کی مشہور ادکارہ روحی بانو کل اور آج
یہ اپنا دماغی توازن کھو بیٹھی ہیں اس کی وجہ ان کے بیٹے کی موت تھی
ان کے بیٹے کو ڈاکوؤں نے موبائل چھیننے کے دوران قتل کردیا تھا
جس کی بناء پر ان کی دماغی حالت بد سے بدتر ہوتی چلی گئی
اللہ سے دعا ہے کہ ان کو شفاء عطا فرمائے آمین



160