مرغی

Posted on at


مرغی ایک پالتو جانور ھے۔ اور اس کا گوشت کھا نے کے لیے ا ستعمال کیا جا تا ھے۔ اور اس کے انڈوں کا استعمال بھی کیا جاتا ھے۔ انڈےغذا مین سے ایک اہم غذا ہے۔ مرغی کا گوشت مختلف طریقوں سے بنایا جاتا ہیں۔ تاکہ گوشت کھانے میں لزت آئے۔ ہر ملک میں مرغی کا استعمال  الگ الگ طریقوں سے ہی کیا جاتا ہیں۔ اس کے انڈے بھی مختلف طریقوں سی استعمال کیے جاتے ہیں۔ انڈہ ابال کر اور فرائی کرکے  استعمال کیا جاتا ہیں۔ مختلف سبزیوں میں بھی انڈے کا ستعمال کیا جاتا ہیں۔

 اس کے علاوہ انڈوں کا استعمال بیکری کی اشیاء بنانے میں بھی استعمال کیا جاتا ہیں۔ لوگ انڈے کا استعمال سلاد کے طور ہپر بھی کیا جاتا ہے۔ مرغی کے انڈوں میں مختلف وٹامن پائے جاتے ہیں۔ جو انسانی بیماریوں کے لیے بہت مفید ہیں۔ جس مرغی کا گوشت سبزیوں کے ساتھھ ملا کر بھی کھایا جاتا ہیں۔ مرغی اکثر گھروں میں شوق کے طور پر بھی پالی جاتی ہیں۔ زیادہ تر دیہاتی  لوگ مرغی پالنے کے شوقین ہوتے ہیں۔

ان مین بیماری بھی بہت جلدی ہو جاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے زیدہ تعداد میں مرغیاں مر جاتی ہیں۔ اس وجہ سے انکی احطیاتی تدابیر استعمال کی جاتی ہیں۔ چھوٹے چھوٹے چوزوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جاتے ہیں۔ تاکہ ان میں کوئی بیماری نہ ہو جائے۔ مرغیوں میں سب سے بڑی بیماری رانی کھیت کی بیماری ہے۔ رانی کھیت بیت مشہور بیماری ہیں۔ جس کی وجہ سے بے شمار چوزے اور مرغیاں مر جاتی ہیں۔ اس لیے انہیں حفاظتی ٹیکے لگانا ضروری ہیں۔ تاکہ وہ ہر طرح کی بیماری سے محفوظ رہیں۔

مرغی کی خوراک ان ہی کے پروں اور انکے مختلف اعضاء سے تیار کی جاتی ہیں۔ جو انکے لیے بہت مفید غذا ہیں۔ جس کے استعمال سے وہ جلد بری ہو جاتی ہیں۔ انڈے دینے والیاں مرغیاں علیحدہ تیار کی جاتی ہیں۔ گوشت کے لیے استعمال ہونے والی مرغیاں الگ تیار کی جاتی ہیں۔ 6 ماہ کے اندر اندر ایک چوزہ تیار ہو جاتا ہے اور پوری مرغی کی شکل اختیار کر لیتا ہیں۔ ان کو پالنے کے لیے بڑے بڑے پولڑی فارم بنائے جاتے ہیں۔ جن کے اندر انکی خوراک اور دوائی کا بہت خیال رکھا جاتا ہیں۔ کیونکہ ایک پولڑی فارم میں بہت بڑی تعداد میں چوزے پالے جاتے ہیں۔ انکی ہر طرح سے حفاظت کی جاتی ہیں۔ تاکہ انکو مکمل مرگی بننے تک کوئی بیماری نہ لگیں۔ اور بعد میں مختلف طریقوں سے استعمال کے لیے پوری دنیا میں پہنچائی جاتی ہیں۔

 



About the author

noor-fatima

M a Engnieer

Subscribe 0
160