کمپیوٹر کے کچھ مختلف حصے اور ان کا کام

Posted on at


کمپیوٹر ایک ایسی انسانی ایجاد ہے جو کہ انسان کی سوچ کا ایک مہ بولتا ثبوت ہے جس سے پتا چلتا ہے کے انسان کا دماغ اور اس کی سوچ کا کوئی بدل نہیں ہے اسی طرح انسان جب بھی اپنی ضرورت کی کوئی چیز چاہتا ہے اسے اپنی آسانی کے لئے بنا لیتا ہے



اگر ہم بات کریں اس کے مختلف حصوں کی اور ان کے استعمال کی تو ہم دیکھتے ہیں اس کے دیکھنے والی جو کچھ حصے ہیں جنھیں ہم اپنی آنکھ سے دیکھ سکتے ہیں اور انھیں ہم چو سکتے ہیں. وہ حصے کچھ یہ ہیں


١. کی بورڈ


٢. ماؤس


٣. مانیٹر


٤. سپیکر


یہ کمپیوٹر کے کچھ حصے ہیں جنھیں ہم دیکھ سکتے ہیں اور انھیں ہم اپنے ہاتھ لگا سکتے ہیں اگر ہم ان کے کام کی بات کریں تو ہر حصے کا اپنا ایک الگ کام ہوتا ہے جس طرح کی بورڈ ہمیں کوئی بھی چیز لکھنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ہم اس کی مدد سے کمپیوٹر کو کوئی بھی ان پٹ دیتے ہیں اور وہ ہمیں اس کی اوٹ پت دیتا ہے



ماؤس کا بھی کچھ اسی طرح کا کام ہوتا ہے جس کی مدد سے ہم کسی بھی چیز کو اوپن کر سکتے ہیں اور کوئی بھی چیز یا فائل کو چلا یا بینڈ کر سکتے ہیں . اس کے علاوہ مانیٹر ہمیں کسی بھی چیز کا رزلٹ دکھتا ہے یہ ایک قسم کا ٹی وی ہی ہوتا ہے اور اسی طرح سپیکر بھی ہمیں آواز کو سناتے ہیں یہ اس کے کچھ حصے ہیں اور ان کی ورکنگ بھی


.



About the author

160