افغانسٹون کو ہاتھ سے جانے نہ دیں: دنیا کی مقبول ترین #افغان ضرب المثال کارٹون سیریز انگلش،دری اور پشتو میں

Posted on at

This post is also available in:

میڈیا ریلیز: "اگر تو ہفتہ کا دن ہے، تو یہ افغانسٹون کے لیے ہے".

!تشویش نکن

تشویش نکو! (فکر نہ کرو!)

اگر آپ نے افغانسٹون کو پہلے ١٥ ہفتوں میں نہیں دیکھا تو کوئی بات نہیں اب بھی آپ کے پاس وقت ہے.

افغانسٹون اب دنیا کی نمبر١ کثیر لسانی کارٹون سیریز ہے جو کہ افغان ضرب الا مثال پر مشتمل ہے. یہ کارٹون اب ایڈورڈ زیلم کی انعام یافتہ١٥ زبانوں کی افغان ضرب الا مثال کتابیں پڑھنے والے شوقین حضرات کا نیا رجحان ہے.

ہر ہفتے افغانسٹون کو انگلش-دری اور انگلش-پشتو کے ردو بدل کے ساتھ شایع کیا جاتا ہے. ڈ.ک.اپشا ضرب الا مثال کو انفرادی طور پر ایڈورڈ زیلم کی ٢ کتابوں ضرب المثلہ: ١٥١ افغان دری ضرب الا مثال اور متلونا: ١٥١ افغان پشتو ضرب الا مثال سے منتخب کرتی ہیں. اپشا "دی لیڈی ٹونر" کی وجہ سے مشہور ہیں جن کا تعلق شمالی شکاگو سے ہے جہاں وہ افغانسٹون کے علاوہ بھی کئی مقبول کارٹون سیریز بناتی ہیں.

  

____

افغانسٹون دنیا بھر میں آسانی سے مل سکتی ہے. یہ ہر ہفتے ٣ طریقوں سے آن لائن شایع ہوتے ہیں:

مقبول اور خصوصی فیس بک صفحہ پر؛

ویب سائٹ پر: afghansayings.com

ٹویٹر پر پیروی کرنے سے  @afghansayings اور @ladytooner.

____

افغانسٹون کی اشاعت حال ہی میں شکاگو پی بی ایس ٹیلی ویژن نیوز براڈکاسٹ پر نمایاں رہی ( یو ٹیوب پر دیکھیے).

____

افغانسٹون کو مزید ہاتھ سے جانے نہ دیں! یہ رہے پچھلے ہفتوں کے کلاسک...

 

   

 

اپنے دوستوں کو دو لسانی افغان ضرب الا مثال سے متاثر کرنے میں آپ پہل کیجیے!

افغانسٹون کے بارے میں مزید جاننے کے لیے www.afghansayings.com پر جائیں یا ٹویٹر پر پیروی کریں @afghansasyings

  

###



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160