(وقت سے پہلے بڑھاپا طاری کیوں ہوتا ہے؟ (حصہ پنجم

Posted on at


سن اسکرین استعمال نہ کرنا


یہ ایک اور عام سی غلطی ہے جو ہم میں سے اکثر لوگ کرتے ہیں کہ تیز دھوپ میں باہر نکلتے وقت ہم اپنے چہرے اور بازوئوں پر سن اسکرین لوشن نہیں لگاتے۔ یہ کریم ی یا لوشن ہمیں خطرنات قسم کی الٹراوائلٹ شعائوں کے مضر اثرات سے محفوظ رکھتے ہیں۔



بہت سی خواتین دھوپ سے حفاظت کے لئے اپنی میک اپ مصنوعات پر بھروسہ کرتی ہیں جبکہ یہ بھی سچ ہے کہ زیادہ تر فائونڈیشن کریموں میں ’’ سن پروٹیکشن ‘‘ کا عناصر بھی شامل ہوتا ہےلیکن اس کی مقدار بہت کم ہوتی ہے۔



اس لئے چلچلاتی دو پہر میں گھر سے باہر جاتے ہوئے سن اسکرین لگانا نہ بھولیں تا کہ جلد پر بڑے مسام، بھورے دھبے اور شکنیں نمودار نہ ہوں




About the author

160