فلم اینکس اب فلم اینکس نہیں بلکہ بٹ لینڈر کے نام سے جانا جائیگا

Posted on at


فلم اینکس نے اس سال اپنی تمام چیزوں میں بہت سی تبدیلیاں لائی ہیں ،یہ سب تبدیلیاں بہت اچھی تھیں اور لوگوں نے ان تبدیلیوں کو بہت زیادہ پسند بھی کیا فلم اینکس کی بڑھتی ہوئی تبدیلی اس بات کا ثبوت ہے کہ فلم اینکس اپنے صارفین کو ایک بہت اچھا میڈیا دینا چاہتا ہے تا کہ لوگ خوشی سے اس پر کام کریں اور لوگوں کے لئے بہت سی آسانیاں پیدا ہوں 



فلم اینکس پر پہلے سے ہی بہت زیادہ تبدیلیاں ہو چکی ہیں لیکن اب اس کا نام فلم اینکس کی جگہ بٹ لینڈر رکھ دیا ہے یہ نام بہت ہی اچھا ہے لیکن میں فلم اینکس سے یہ کہنا چاہتی ہوں کیا فلم اینکس کا نام فلم اینکس ٹھیک نہیں تھا جس کی ایک پہچان تھی جس کا نام پوری دنیا میں جانا جاتا تھا اور یہی ہم سب بھی پسند کرتے تھے کیوں کہ جب کوئی بھی انسان کسی چیز سے پہلے سے وابستہ ہو اور اسی نام سے جانتا ہو اسے تو اس کا نام تبدیل کرنا انسان کو دکھ دیتا ہے اگر آپ فلم اینکس کا نام نہ تبدیل کریں تو بہت بڑی مہر بانی ہوگی ہمہیں اس بات سے بہت دکھ ہوا ہے 



دوسرے نمبر پر میں بات کرنا چاہونگی فلم اینکس کے بز سکور پر میں ہر روز بلاگ لکھتی ہوں اور میرا بلاگ ١٦ سو الفاظ سے بھی زیادہ کا ہوتا ہے لیکن میرا بز بلکل تھوڑا تھوڑا بڑھتا ہے مجھے اس کی وجہ بتائیں بعض لوگ ایسے ہیں جن کے بلاگ بھی اچھے نہیں ہوتے اور ان کا بز روز بہت ہی زیادہ بڑھا دیا جاتا ہے آخر اس کی کیا وجہ ہے میرے ساتھ کیوں زیادتی کی جا رہی ہے 



تیسرے نمبر پر میرا فلم اینکس سے سوال ہے کیا اب ریونیو اور بھی کم ہوگا کیوں کہ اب ہمہیں ہماری محنت کے حساب سے پیسے نہیں مل رہے پہلے کی طرح اگر آپ اس پر کچھ غور کریں اور فلم اینکس کا بجٹ بڑھائیں تو ہم سب اور بھی محنت سے کام کر سکتے ہیں کیوں کہ ریونیو کم ملنے کی وجہ سے بہت سے لوگ فلم اینکس کو چھوڑ رہے ہیں اور ان کا کہنا ہوتا ہے کہ اب فلم اینکس ہمہیں ہماری محنت کا پھل ٹھیک نہیں دیتا اس وجہ سے وہ کام چھوڑ دیتے ہیں میری فلم اینکس سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں پر ضرور غور کریں اور اردو کے کوردنیٹر بھی بڑھائیں کیوں کہ ایک کورردنیٹر ٹھیک طرح سے ہزاروں بلاگ نہیں چک کر سکتا اور ہمارے بلاگ بھی ایک یا دو دن بعد ہی منظور ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارا بز گر جاتا ہے میری ان تمام باتوں پر ضرور غور کریں تاکہ ہم بھی محنت ٹھیک طرح سے کریں اور آپ بھی ہماری محنت کا پھل ٹھیک دے سکیں شکریہ 



About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160