پاکستان کے ماحولیاتی مسا ئل

Posted on at


 

سیم و تھور کا مسلہ ،جنگلات کی کٹا ئی کا مسلہ زر خیز زمین کا بجنر ہو جانا ،آ لود گی

سیم و تھور کا مسلہ

ہمار ی زمین سارا سال پانی بہنے کی وجہ سے انچی ہو جاتی ہے -پانی پاکستان کا قرر تی ماحول ھمارے لیے خدا کی نعمت ہے -لکین قرر تی ماحول میں انسانی مدا خلت سے ہمارا ماحول بہت متا ثر کیا ہے -ان مسا ئل سیم و تھور پاکستان کے ما حو لیا تی مسا ئل

او نچا ہو کراسیی ز مین   کا شت کے قابل نہیں رہتی -زمین کہ ے اندر پائے جانے والے نمکیات سطح پر آ جاتے جنگلات کی کٹا ئی

ہیں -

جنگلات کسی بھی ملک کی تر قی میں بہت  اہم ہوتے ہیں -پاکستان میں جنگلات چار فیصد رقبے پر ہیں -جو بہت کم ہیں جنگلات کے بہت فائد ے ہیں -جنگلات کی لکڑ ی کھیلو ں کا  سا ما ن بنا نے کے کام آ  تی ہے -جلا نے کے کام آ تی ہے -جنگلات موسم کو اچھا بنا دیتے ہیں -جنگلات کی کٹ ائی کٹا ئی سے بہت ز یا د ہ نقصا ن ہو ر ہا ہے -

                                             

زر خیز زمین کا صحر امیں تبد یل ہونا

پاکستان میں  بار ش نہ ہونے کی وجہ سے زمین زیادہ تر خشک ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے زمین میں نباتات کی کمی ہو جاتی ہیں -فصل کو دوبارہ کا شت کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے -اور اس کا ملک بہت نقصا ن  ہو تا ہے -اس میں انسان کا بھی دخل ہے -جانورں کو ایک ہی جگہ پر رکھنا اور چرا نا

                                  

                                   

آ لو د گی

آلودگی ہمارے ماحول بہت زیادہ خر ا ب کرتی ہے -جس کی وجہ سے بہت بما ر یا ں پھلتی ہے -جس کی وجہ سے انسان کی صحت بہت زیادہ خر ا ب ہو جاتی ہے -ماحول کا انسان پر بہت زیادہ ا ثر ہوتا ہے

                               



About the author

160