ایروزی پر خوش آمدید! فائنل فینٹسی چودہ: ایک نئی سلطنت پیدا ہوئی

Posted on at

This post is also available in:

کیا آپ فائنل فینٹسی کے فین ہیں؟ میں ہوں! میں گیمز کو پسند کرتا ہوں اور فائنل فینٹسیسیریز ہمیشہ سے میری پسندیدہ ہے : )

فائنل فینٹسی چودہ : ایک نئی سلطنت پیدا ہوئیایک ایم ایم او آر پی جی ہے جسے سکوائر اینکس نے بنایا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایم ایم او آر پی جی کیا ہے؟ اس کا مطلب ہے” میسولی ملٹی پلیئر آن لائن رول- پلیئنگ گیمز". بنیادی طور پر یہ دو قسم کی گیمز کا مکس ہے: رول- پلیئنگ وڈیو گیمز اور میسولی ملٹی پلیئر آن لائن گیمز، کثیر تعداد میں کھلاڑی ایک ورچوئل ورلڈ میں ایک دوسرے سے رجوع کرتے ہیں۔

 

 

سچ یہ ہے کہ: اصل فائنل فینٹسی چودہ کو سکوائر اینکسنے ستمبر 2010 میں ریلیز کیا لیکن یہ ناکام ہوگئی منفی ریویز کی وجہ سے. تب سکوائر اینکس نے ناؤکی یوشیڈا کی سربراہی میں ایک نئی ٹیم بنائی، فائنل فینٹسی چودہ: ایک نئی سلطنت پیدا ہوئی کی تعمیر کے سالوں بعد آخر کار اسے اگست 27، 2013 کو ریلیز کیا گیا ناؤکی یوشیڈا ایک پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کے ساتھ۔گیم کو ونڈوز، پلے سٹیشن 3 اور پلے سٹیشن 4 پر کھیلا جا سکتا ہے مگر بد قسمتی سے یہ میک او ایس پر ابھی دستیاب نہیں ہے-

 

 

ایوزی فائنل فینٹسی چودہ: ایک نئی سلطنت پیدا ہوئی میں ورچوئل ورلڈ کا نام ہے اور گیم کی سیٹنگ ہے جیسا کہ بیان کیا گیا: فائنل فینٹسی پندرہ : ایک نئی سلطنت پیدا ہوئی نے ہائیڈالین کی افسانوی دنیا میں جگہ بناتی ہے، ایک سیارہ جو کہ مختلف قسم کے ماحول اور آب و ہوا سے بھرا ہوا ہے اور تین بڑے بر اعظموں پر چھایا ہوا ہے۔ وہ بر اعظم جس پر گیم بنائی گئی ہے ایروزی کہلاتا ہے۔ قدیم فن بتاتا ہے کہ ایروزی ایک زمین تھی جس پر ہائیڈالین کے بارہ سرپرست دیوتاؤں نے قبضہ کر لیا، جنہوں نے اپنی ذاتوں کو اچھالا ہائیڈالین کے تمام زندگی کے ساتھ مدر کرسٹل کے لیئے ایک حساس بلور وہ ہے جو کہ کہانی کے مرکزی نکات میں سے ایک ہے، ایروزی شہری ریاستوں میں تقسیم ہے، جن میں سے کھلاڑی تین میں سے شروع کرتا ہے: گریڈانیا کی قوم، الداع کی سلطنت، اور تھلاسوکریس لمسالومنسا کی۔ ان کے ساتھ ساتھ اشگارڈ کی مذہبی حکومت، شرلیان کا سکالر شہر، مور ڈونا کی ننگی زمینیں ، الامیغو کی مقبوضہ شہری ریاست۔ ایروزی کے شمال میں براعظم گارلین سلطنت کا گھر ہے، ایک فوجی ریاست جو کہ ایروزی کے لوگوں کو پسماندہ اور فتح کرنے میں آسان سمجھتی ہے، اور گیم کی ایک بڑی دشمن قوت ہے، " ذریعہ:: http://en.wikipedia.org/wiki/Final_Fantasy_XIV:_A_Realm_Reborn

 

اگر آپ فائنل فینٹسی چودہ کے متعلق مذید پڑھنا پسند کرتے ہیں تو، آپ مندرجہ ذیل لنک پر کلک کر سکتے ہیں:

 http://en.wikipedia.org/wiki/Final_Fantasy_XIV#Story

 

 

(بائیں سے دائیں: روئیگاڈن، مکوٹی،لالافیل، ہیور اور ایلیزن)

مجموعی طور پر میں اسے پسند کرتا ہوں خاص طور سے کرداروں کو۔ یہاں پر یانچ کھیلی جا سکنے والی پانچ قومیں ہیں فائنل فینٹسی چودہ: ایک نئی سلطنت دوبارہ پیدا ہوئیمیں: ہیور، ایلیزن، لالا فیل، روئیگاڈن اور مکوٹی- ذاتی طور پر میں مکوٹی کو دوسروں کے مقابلے میں پسند کرتا ہوں(اوپر تصویر دیکھیں، بائیں سے دوسری والی)

میں کیوں ایم ایم او آر پی جی کھیلنا پسند کرتا ہوں؟ کیونکہ اس کے فن کی وجہ سے، یہ آپ کی بوریت کے وقت کو ختم کرتی ہے، یہ ایک ایسا راستہ ہے جس کے ذریعے آپ اپنے دوستوں سے مربوط رہتے ہیں، آپ نئے دوستوں سے مل سکتے ہیں، آپ دنیا بھر سے لوگوں سے مل سکتے ہیں، بعض اوقات آپ مختلف قسم کے رویوں اور رجحان رکھنے والے لوگوں سے مل سکتے ہیں، یہ دلچسپ ہے، اور کیا؟ میں فینٹسی ورلڈ میں ایک پیارا کٹی ہو سکتا ہوں! : )

 

یہ میرا کردار ہے: ایلن دی مکوٹی!کیا وہ پیاری نہیں ہے کھڑے کانوں اورنرم بینگنی دم کے ساتھ؟

 

(مکوٹی بیسک سوٹ: مکوٹی سیپیریٹس، مکوٹی گلوز، مکوٹی لائن کلاتھ، مکوٹی شوز)

 

(میری بڑی کلاس/کام آرچر/بارڈ ہے: کیا آپ حیران ہیں کہ پیچھے سبز چھوٹی چیز کیا ہے؟

یہ گگی ہے! آئرین کی پالتو!)

 

ایلین

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160