سیو پورٹریٹ - سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک مضبوط تصویر لازمی ہے

Posted on at

This post is also available in:

اس پرانی ضرب المثال پر ہمارا پختہ یقین ہے جس میں کہا گیا کہ ایک تصویر ہزار لفظوں پر بھاری ہے. وکی پیڈیا کا ظہور ١٩١١ میں ہی ہو چکا تھا جب فوٹوگرافی کا فن اپنے ابتدائی دور میں تھا.

آپ کو بہت سے چہرے اور پورٹریٹس کی قسمیں دکھائی دیں گے جو کہ فوٹوگرافر بناتے ہیں خواہ وہ فن کی خدمات کے لیے ہو، کاروباری مقاصد کے لیے ہو (کاروباری پروفائل، ماڈل یا موسیقی کے آلات بجانے والے فنکار ہوں)، یا شوقیہ تصویر کشی، یا اپنی تعطیلات کو اپنے دوستوں کے سوا دوسروں کو بتانے کے لیے ہو.

میں نے کئی بار دیکھا ہے کہ خاص طور پر لوگ لنکڈ ان ویب سائٹ پر ایک مضبوط تصویر استعمال کرنے سے کتراتے ہیں جو کہ ایسی ویب سائٹ ہے جو کہ کاروباری دماغوں کے لوگوں کو آپس میں ملانے کا کردار نبھاتا ہے. میرے خیال میں یہ بہت بڑی غلطی ہے کہ لوگ بس اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کا کیمرے اپنی تصویر کے لیے استعمال کرتے ہیں اور یہی تصویر ممکنہ کاروباری مواقع اور لوگوں کے لیے استعمال کرتے ہیں.

سیو پورٹریٹ کے ہمارے دوست، جو کہ نیو یارک میں فوٹوگرافی اور ایڈیٹنگ پر مشتمل ٹیم ہے لوگوں کو اچھے طریقے سے پیش کرنے میں ماہر ہیں، جن کی ساری توجہ تصویر کو قارئین تک پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں جن کے لیے وہ بنی ہوتی ہیں. آپ منسلک تصاویر میں ماڈل، کاروباری رہنما، سماجی کارکن، اور فلمی ستاروں کو دیکھ سکتے ہیں. ہر تصویر محتاط طریقے سے بنائی گئی ہے، تصویر کشی کی گئی اور پھر ایڈیٹنگ اوزار سے ڈیجیٹل طور پر بڑھائی گئی ہیں. آپس کی بات ہے کہ میگزین میں ٩٩.٩ فیصد تصاویر جوڑ توڑ کر چھاپی جاتی ہیں. پس یہ ضروری ہے کہ فوٹوشاپ آپ کو برا پیش نہ کرے بلکہ صحیح رنگ استعمال کیے جائیں اور ہاں، مھاسہ ہٹانا ضروری ہے.

سوشل میڈیا کی دنیا میں خود کو اچھا پیش کرنے کے لیے وقت لینا پڑے تو کوئی بات نہیں، اور اگر آپ نیو یارک میں ہیں تو سیو پورٹریٹ پر آئیں جو آپ کو ایک سپر سٹار بنا دیں گے.

اور ہاں، وہ ویڈیو بھی بناتے ہیں...

 

 

 

 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160