اپنا بز سکور نئے سبسکرائبر لیکر بڑھائیں

Posted on at

This post is also available in:

بٹلنڈرز پر، اپکا بز سکور وہ ہے جو آپکے اثر کو مطمئن کرتا ہے. اک بلند بز سکور کا یہ بھی مطلب ہے زیادہ پیسے! اپ جانتے ہیں  اپ مزید ترقی کر سکتے ہیں  اچھے مواد کو اپلوڈ کرکے اور سوشل میڈیا پر بانٹ کر

ہمیں یقین ہے کے آپکے سبسکرائبرز ظاہر کرتے ہیں کہ اپ کتنے پر اثر ہیں اور اسی لئے آپکے سبسکرائبرز کی تعداد پہلے ہی وزن رکھتے ہیں. اپنے مواد اور اپنے گرد اک کمیونٹی کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے ، ہم آج اک نئے فیچر کو متعارف کر رہے ہیں جو آپکو آپکے بز سکور میں مزید پوائنٹس دیگا جب کوئی یوزر آپکو سبسکرائب کرتا ہے. اپ کو مزید پوائنٹس ملینگے اک " بز دن کیلئے" جب تک سسٹم اپکا بز دوبارہ اپ ڈیٹ کرتا ہے

اپ ہر دفع  خبر لیتے ہیں جب اپ مزیدپوائنٹس حاصل کرتے ہیں، اور ہوم پیج کے اوپر دائیں جانب اک " پلس" کا نشان بز کے ساتھ ہی نظر اتا ہے

یہ وقت مزید لوگوں کو اپنی پروفائل کی جانب لانا ہے اور " پاور اپ" کرنا ہے اپنے بز سکور کو اور ریوینیوز کو ! بز سکور کی سب سے اونچی سطح پر بلند ہوں اور بتلندرز کا ستارہ بنیں ! مزید بونس پوائنٹس اور فیچرز جلد اتے ہیں

 

بٹلنڈرز کو سبسکرائب کریں تا کہ اپ کوئی بھی خبر مس نہ کریں



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160