کرکٹ .

Posted on at


ایک تو ملک میں کوئی کرکٹ نہیں ہو رہی اور اوپر سے کرکٹ کے حکمران بھی ایسے ہیں کہ کوئی کام کر کے راضی نہیں ہیں .پاکستان میں جب سے سری لنکا کی ٹیم پر حملہ ہوا ہے تب سے ہی پاکستان میں کوئی کرکٹ نہیں ہو رہی اور اس واقعے کے بعد تو ملک کی کرکٹ بھی تباہ ہو کر رہ گئی ہے پاکستان کے لوگ اب اپنے پسند کے کھیل کو بھی دیکھنے سے محروم ہو رہے ہیں .



پاکستان میں جلد از جلد کرکٹ کو بھال کرنے کی ضرورت ہے . نہیں تو سیاست کی اڑھ میں آ کر پاکستان کی کرکٹ مکمل طور پر تباہ بھی ہو سکتی ہے . 



 


پاکستان کو اب ملک پاکستان کی خاطر کرکٹ کو اپنی اصل صورت میں بھال کرنا ہو گا ،نہیں تو پاکستان کے نوجوانوں کا کھیل مکمل تباہ ہو جائے گا ،پاکستان کا بچہ بچہ اس کھیل کو بہت پسند کرتا ہے .اسی کھیل کی وجہ سے تو لوگوں کو دہشت گردی سے توجہ سے ہٹ کر خوشیاں باتنے کا موقعہ ملتا ہے .اور اگر اسی کھیل کو برباد کر دیا گیا تو پاکستان کی عوام کو خوشیوں سے بھی محروم بھی کر دیا جائے گا 


 



 


پاکستان اب آئندہ چند مہینوں میں پاکستان سپر لیگ کا انعقاد بھی کر رہا ہے تا کہ پاکستان کی کرکٹ کو تباہ ہونے سے بچایا جا سکے اور ملک پاکستن میں پھر سے انٹرنشنل کرکٹ بھال ہو سکے . پاکستان کے کرکٹرز کو بھی اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کرنے اور کامیابیاں حاصل کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ تیاری کرنے کا موقعہ مل سکے ،....


 



About the author

160