خود کار استری

Posted on at


یہ ایسی استری ہوتی ہے جس میں درجہ حرارت کو استری اپنی مرضی سے سیٹ کرتی ہے یہ استری درجہ حرارت کو کپڑوں کے مطابق دیکھ کر سیٹ کرتی ہے جس سے کپڑوں کے جلنے کا خطرہ بالکل بھی نہیں ہوتا ہے اس کے اندر درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے والا آٹومیٹک ہوتا ہے اس میں اور سادہ استری میں کوئی خآص



فرق نہیں ہوتا دونوں کی بناوٹ ایک جیسی ہوتی ہے بس اتنا فرق ہوتا ہے کہ خودکار استری درجہ حرارت کو خود کنٹرول کرتی ہے جب کہ سادہ استری میں درجہ حرارت کو کنٹرول کرنا پڑتا ہے



اس میں ایک تھرموسٹیٹ ایک خود کار سوئچ کے طور پر کام کرتا ہے اور وہ درجہ حرارت کو مقرر حد سے نہیں بڑھنے دیتا اس کا تھرموسٹیٹ سریز میں لگا ہوتا ہے اگر استری کو برقی رو دی جائے گی تو وہ خودبخود گرم ہونا شروع ہوجاتی اور جیسے ہی اس کی سپلائی ختم کردی جائے تو یہ ٹھنڈی ہونا شروع ہوجاتی ہے



تھرموسٹییٹ ایک خود کار آلہ ہے جو کہ دھات پتریوں سے بنا ہوتا ہے اس سے درجہ حرارت مختلف ہوجاتا ہے استری کے تلے سے ایک ایسی ہی دو دھاتی پتری آپس میں جوڑی ہوتی ہے جب تلہ گرم ہوجاتا ہے تو یہ پتری گرم ہوکر اوپر کی طرف اٹھ جاتی ہے اور اس طرح اس کے کونٹیکٹیس اوپن ہوجاتے ہیں یہی دو دھاتی



جب تھنڈی ہو جاتی ہے تو اس کے بعد پتری آپس میں مل جاتی اور استری دوبارہ گرم ہونا شروع ہو جاتی ہے اس طرح برقی سرکٹ بند ہوجاتا ہے اور جیسے ہی استری تھنڈی ہوتی تو وہ پتری دوبارہ اپنی اصل حالت میں آجاتی ہے جیسے ہی اس جے ایلمنٹ ملے گے تو دعبارہ گرم ہونا شروع ہوجاے گی بعض اوقات اس کی



پتریوں میں کچھ خرابیاں بھی پیدا ہوجاتی ہے جس سے استری کام نہیں کرتی 




About the author

160