بچوں میں انٹرنیٹ کا بڑھتا ھوا غلط استعمال

Posted on at


                                                                                                           '' بچوں میں انٹرنیٹ کا بڑھتا ھوا غلط استعمال

آج کا میرا یہ بلاگ بچوں میں انٹرنیٹ کے غلط استعمال پر مبنی ہے .بچوں میں غلط انٹرنیٹ کا استعمال زور پکڑ رہا ہے .بچوں کو انٹرنیٹ کے غلط استعمال سے روکنے کے لئے والدین کا کردار بوہت ضروری ہے ..والدین کو چاہیے کے اپنے بچوں پے انٹرنیٹ کے استعمال کے وقت نظر رکھیں کہ وہ کوئی غلط ایکٹیویٹی کو پروموٹ نہ کر رہے ہوں..انٹرنیٹ کا غلط استعمال بچوں کو ان کے اصلی مقصد سے دور کرتا ہے.انٹرنیٹ کا غلط استعمال کرنے سے بچوں میں احلاقی کمی واقے ہو جاتی ہے .بچوں میں انٹرنیٹ کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے جہاں والدین کا کردار ضروری ہے وہاں اساتذہ کا بی کردار ہونا ضروری ہے .اساتذہ کو چاہیے کہ بچوں کو غلط انٹرنیٹ کے استعمال سے آگاہی فراہم کریں .جہاں بچے انٹرنیٹ کے غلط استعمال سے دو چار ہو رہے ہیں وہاں نوجوان بی اس سے موتاثر'ہو رہے'ہیں '..انٹرنیٹ کا نوجوانو میں بڑھتا ہوا غلط استعمال بوری طرح ماحول پر اثرانداز ہو رہا ہے .بچوں کو اگر بروقت انٹرنیٹ کے غلط استعمال سے نا روکاجاۓ تو یہ بعد میں والدین کے لئے پریشانی کا سبب بن سکتے ہیں .والدین کو چاہیے کے جب بچہ انٹرنیٹ استعمال کر رہا ہوتو اس کی نگرانی کریں کہ آیا وہ جس مقصد کے لئے انٹرنیٹ استعمال کر رہا'ہے وہ مقصد پورا ہو رہا ہے کے نہیں .ڈفرنٹ سافٹ ویئر کے ذریے والدین اپنے بچوں کی نگرانی کر سکتے ہیں جب وہ انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہوں .والدین کو بچوں کو غلط استعمال کے نقصان کے بارے میں اگاہ کرنا چاہیے تا کہ ان کو تباہی سے بچایا جا سک

 

                                                                                               بچوں میں انٹرنیٹ کے غلط استعمال کے نقصانات

بچوں میں انٹرنیٹ کا غلط استعمال ان کو تعلیمی ؛احلاقی ؛لحاظ سے کمزور کرتا ہے .نہ صرف تعلیمی لحاظ سے کمزور ہوتے ہیں بلکے دماغی لحاظ سے بی کمزوری واقے ہوجاتی ہے ..غلط انٹرنیٹ کا استعمال بچوں کو ان کے تعلیمی مقاصد سے دور رکھتا ہے .غلط انٹرنیٹ کا استعمال بچوں میں احلاقی کمی واقے کرتا ہے جس کی وجہ سے وہ دوسروں کو بی بوری نگاہ سے دیکھتے ہیں

                                                                                      بچوں کو انٹرنیٹ کے غلط استعمال سے بچانے کا طریقہ

انٹرنیٹ پر لاکھوں کی تعداد میں فاش مواد ڈالا گیا ہے .جس کی وجہ سے بچے اور جوان سب ہی متاثر ہو رہے ہیں .بچوں کو اس غلط مواد سے بچانے کے لئے سافٹ ویئر انسٹال کئے جائیں جو غلط مواد کی روک تھام کے لئے استعمال ہوتے ہیں .اس قسم کی سائٹس کو مکمل بلاک کر دینا چاہیے جو غلط مواد کو پھیلانے میں مددگارثابت ہو رہی ہیں .گیمز یا کارٹون سائٹس کے ساتھ جو بچے شوق سے دیکھتے ہیں اس قسم کا مواد ڈال دیا جاتا ہے .جس کو بچے وزٹ کر کے خراب ہو سکتے ہیں 

 



About the author

160