افغان بینیفٹ شو کی حمایت ۔۔۔بدخشان کے متاثرین کیلۓ عطیات

Posted on at

This post is also available in:

میڈیا ریلیز ۔۔فوری خبر کیلۓ

پندرہ اگست ۲۰۱۴ انانڈیل۔۔ورجینیا میں ۔دنیا میں آج کے تمام مسائل کیساتھ شاید کچھ لوگ ایک بہت بڑی قدرتی آفت کو بھول گۓ ھوں مئ کے شروع میں جس نے افغانستان کے صوبے بدخشان میں ہزارون لوگوں کو متاثر کیا ۔مگر مگرشمالی ورجینیا کی ایک یونیورسٹی کے طلبأ نہیں  بھولے۔اور وہ اس میں مدد کیلۓ  ایک خیراتی اور ثقافتی ایونٹ منعقد کر رھے ہیں انانڈیل میں ۲۳ اگست کو

مئی ۲۰۱۴  کی ۲ تاریخ کوایک بہت  بڑی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ارگو  قصبے میں چودہ ھزار گھروں سے زائد کو تباہ کر دیا ۔تقریبا ۲۷۰۰ سے زائد گاوں والے یا تو مر چکے ہیں یا گمشدہ ہیں اور ھزاروں کی تعداد میں بے گھر  اور گم ہیں۔
 

 

اس خبر نے منیژہ کے دل پر بہت اثر کیا اور اس نے تلاش  شروع کی کہ کون اسکی ان مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کر نے میں شامل ھو سکتے ہیں اس نے جارج میسن یونیورسٹی میں وہ شخص ڈھونڈ ی ہیں۔

لیا۔یاسمین رحمانی جو کہ افغان سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی نائب صدر ہیں اور وہ افغان ضرب الامثال کو روسی زبان میں ترجمے کے کام سے بھی جانیں جاتی ہیں ،

دونوں خواتین نے اپنے باھمی  جذبے کے کیساتھ اپنے پچھلے گھر کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے اپنا گرمیوں کا وقت اس بات کیلۓ وقف کیا کہ وہ ان مصیبت زدہ  اور معصوم لوگوں کی مدد کیلۓ پیسے اکٹھا کریں گی۔ اور اسکے ساتھ ساتھ افغان نژاد امریکیوں میں اپنے ورثے اور اپنی نسبت کو افغانستان کیساتھ  جوڑن کے بارے میں اگاہی کا پروگرام بھی منعقد کریں گے۔ 

 

اور اسلامک ریلیف امریکہ ۔افغان سیلاب ایمرجنسی  جو کہ امداد تقسیم کرتی  کیستاھ اشتراک کے بعد۔ان دو خواتین نے ایک افغان بینیفٹ تقریب کو منظم کیا جسمیں کئی اہم پروگرام ہوں گے جیسے موسیقی ،آرٹ ،ڈانس۔،کتابیں ،کرافٹس ۔خوراک ،اور کئی افغانی ثقافتی پر کشش اشیأ ہوں گی۔

یہ تقریب ۲۳ اگست کو ھفتے والے دن شام ۶:۳۰ سے ۹:۳۰ کو منعقد کی جائیگی ۔جو کہ انانڈیل ورجینیا میں نووا رچرڈ  جے ارنسٹ کمیونٹی کلچرل سنٹر میں ھو گی

 

 

افغان بینیٖفٹ شو کی اہم  چیزیں ان پر مشتمل ھوں گی،۔

سینماٹو گرافی  علی بلوچ کی ھوگی اور ان کی زبردست فلم صداۓ افغانستان۔ 

 

  • مزاحیہ کیلۓ بیشاک فلمز۔

 

 

 

 

 

  • آرٹ گیلری میں سحر نعیمی کا کام پیش کیا جائیگا۔(aka "The Renaissance Lady") اور حمزہ نوید کا آرٹ;

 

 

  • افغان فنگر فوڈ اور مہندی کے ڈیزائن

 

  • اور بہت خاص سکراین رائیٹر جیتنے والے ۔اداکار شاعر اور آرٹ کے تاریخ دان اور آرٹ تھرو دی ایجز آف افغانستان کے رائیٹر  استاد حامد نوید

ایونٹ برائیت پر اسکی خاص سستی ٹکٹس مہیا ہیں ۱۰ ڈالر کی قیمت پر اور آپ کئے گھر پر ٹکٹ ۱۵ ڈالر کی دی جائیگی۔اور کلچرل سنٹر میں پاکنگ کی بہت کھلی جگہ ہے مفت میں۔

اس بہت منفرد موقع سے لطف اندوز ھونے کو ضائع نہ کریں جسمیں آپ افغان آرٹس ،ثقافت کو بھی دیکھیں گے اور اس کے ساتھ افغان لوگوں کی مدد بھی کریں گے۔  

آپ کو افغان بینیفٹ شو میں دیکھیں گے

شامل ھوں اور اپنے دوستوں کو بھی فیس بک پر اس میں شامل ھونے کی دعوت دیں

ھفتہ ۲۳ اگست شام ۶:۳۰ سے ۹:۳۰

نووا  کمیونٹی کلچرل سنٹرانانڈیل ورجینیا

 

###

بہت خاصطور پر شکریہ ادا کرتا ھون جنھوں نے اس مین ھمارے ساتھ مدد کی  خاص طور پر زینا شیونی اور یہ بہت مخلص سپانسرز۔

 

 ###



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160