عظیم ترین ازواج

Posted on at


عظیم ترین ازواج

(حصہ سوئم)

اُم المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا
(مبلغہ اسلام)

 

 


حضرت سودہ کے والد کا نام زمعہ بن قیس اور والدہ کا نام شموس تھا۔آپ انصار کے بنو نجار خاندان سے تھیں جو حضورؐ کا ننھیالی قبیلہ ہے۔

 

حضور اکرمؐ سے نکاح

 


حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپؒ کا نکاح رمضان 10 نبوت کو چار سو درہم مہر کے عوض ہوا۔

 

گلہائے سیرت

حضرت سودہ ان گنت صفات و خواص کی مالک تھیں۔ آپ اپنے انداز و گفتار میں ایسا طرز اختیار کرتیں جس سے حضورؐ خوش ہو جاتے۔ اپنی محبت اور خدمت گزاری کی وجہ سے حضور اکرمؐ کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

 

 

 

دین اسلام کی تبلیغ

حضرت سودہ کی کاوشوں سے جو لوگ مسلمان ہوئے ان کی تفصیل یہ ہے 

(۔ حضرت سکران بن عمروؒ (پہلے شوہر)
(حضرت عبداللہ بن سہیلبن عمروؒ (دیور کے بیٹے
(حضرت حآطب بن عمرو (دیور
(حضرت سلیط بن عمرو (دیور
(حضرت فاطمہ بن علقمہ (دیورانی اور حضرت کی اہلیہ 
(حضرت مالکؒ بن زمعہ (بھائی 
(حضرت ابو برہ بن ابی ارھم (حضور اکرمؐ کی پھوپھی برہ کے صاحبزادے


وصال


حضرت سودہ 10 ہجری کو اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئیں۔ مومنوں کی اس عطیم ماں کا جنازہ رات کو اٹھایا گیا۔

آپؒ پر لاکھوں کروڑوں سلام۔

 

 



About the author

bright-aqua-5764

Hey! Its me BRIGHT AQUA from PAKISTAN.

Its nice experience being the part of film Annex.

Subscribe 0
160