مشکل سے گزرا مارچ پھر اگست میں دو دو مارچ سوالات ہی سوالات

Posted on at


کتنی مشکل سے گزرا وہ مارچ اور پھر اس اگست میں دو دو مارچ آخر سیہ سب ہو کیا رہا ہے ایک اگست میں دو دو مارچ ایک تو عمران خان کی طرف سے اور دوسرا طاہر القادری کی طرف سے آخر یہ سا ہو کیا رہا ہے دو دو مارچ ہر طرف سوالات ہی سوالات ہی ہیں سب یہ جاننا چاھتے ہیں کے آخر یہ سب کیوں کر ہو رہا ہے کیا انقلاب ایسے آتا ہے ؟



جب بھی کوئی گیم کھیلی جاتی ہے اس میں دو ٹیموں کا ہونا بے حد ضروری ہوتا ہے جس میں دونوں نے ہی کوشش کرنی ہوتی ہے لیکن پھر بھی جیت ہمیشہ ایک ہی کی ہوتی ہے اور دوسری ہرے جانے والی ٹیم اگلی باری کا انتظار کرتی ہے لیکن یہ بات عمران خان پتا نہیں کیوںنہی سمجھتا جب کے اسے ہم سے زیادہ پتا ہونا چاہیے ان باتوں کا کیوں کے وہ خود بھی ایک بہت وقت کھیلوں میں گزر چکا ہے . لیکن وہ اب اپنی ہار کے بعد بھی اس بات پر اٹل ہے کے اس کے ساتھ بےایمانی ہوئی ہے یہ حکومت دھاندھلی سے بنی ہے جب کے اس کے پاس ان سب باتوں کا کوئی بھی ثبوت نہیں ہے اس کے بعد وہ پھر بھی اپنی بات پر اٹل ہے اور کچھ لوگوں کو اپنے ساتھ ملا کر لونگ مارچ کر رہا ہے وہ بھی اگست میں .



چلو یہاں تک کی بات تو سمجھ میں آتی ہے لیکن یہ طاہر القادری کون ہے ؟ کہاں سے آیا ہے جس کا بھی دل کرتا ہے وہ منہ اٹھا کر آ جاتا ہے اپنی ایک جماعت بناتا ہے اور پھر اسی کے بل بوتے پر اپنی حکومت کرنے کی سوچتا ہے یہ تو غلط بات ہے نہ پھر پانچ سال گزرنے کے بعد سب کا ایک ہی سوال ہو گا اس حکومت نے اپنے پانچ سالوں میں کیا کیا ہے؟ لیکن میں یہ کہتا ہوں جب تم اسے کچھ کرنے ہی نہیں دو گے تو وہ کیا کہاکہ کری گی کچھ عوام کی بھلائی چاھتے ہیں یہ سب عوام کا ہی نقصان کر کے ایسا نہیں ہوتا صاحب .اب ہر بندہ ایک ہی سوال لئے ہوے ہے آخر یہ سب کیا چاھتے ہیں حکومت ان سے بچنے کا کیا پلان بنا رہی ہو گی لیکن ان سب باتوں کا جواب ہمیں وقت ہی دے سکتا ہے



 



About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160