امُ المومنین حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا بنت عمر فاروقؒ

Posted on at


عظیم ترین ازواج
(حصہ چہارم)


امُ المومنین حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا بنت عمر فاروقؒ

 

 

تعارف

 

 

 

آپ کے والد کا نام حضرت عمر فاروق بن خطاب اور والدہ کا نام زینب بنت مظعون ہے۔

 

 

بچپن


جس گھریلو ماحول میں آپ نے آنکھ کھولی تھی، اس نے اُن کی طبیعت و مزاج کی تشکیل میں بڑا اہم کردار ادا کیا لہذا بے لوثی و بے خوفی اُن کی طبیعت کا جز تھی۔صاف گوئی و یک رنگی طبیعت کا خاصا تھی۔

 

 

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح

 

حضور اکرم سے حضرت حفصہ کا نکاح شعبان 3 ہجری میں ہوا۔نکاح کے وقت حضرت حفصہ کی عمر 22 سال تھی۔آپؒ نے 8 برس آُپؐ کی عفاقت میں گزارے۔

 

قدیم الاسلام

 

سیدہ حفصہؒ کا سلسلہ نصب باپ اور ماں دونوں طرف سے حضور اکرمؐ سے کعب میں جا کر ملتا ہے۔آپ قدیم الاسلام تھیں۔

آپؒ سے 60 احادیث مروی ہیں۔ اُمت کے اتحاد کے لیئے آپ ہر وقت دعا گو رہیں۔


وصال

 

حضرت سودہؒ کا انتقال 45 ہجری میں ہوا۔مدینہ کے اس وقت کے گورنر نے نماز جنازہ پڑھائی۔ آپ کے بھائی
عبد اللہ بن عمر اور اُن کے لڑکے عاصم، سالم عبد اللہ اور حمزہ نے قبر میں اتارا۔
فوت ہونے سے قبل آپ نے اپنی تمام جائیداد صدقہ کر دی تھی۔
آپ پر لاکھوں کروڑوں سلام



About the author

bright-aqua-5764

Hey! Its me BRIGHT AQUA from PAKISTAN.

Its nice experience being the part of film Annex.

Subscribe 0
160