کیبل کے حصے

Posted on at


کیبل وہ چیز ہوتی ہے جس کے اندر سے کرنٹ باحفاظت گزر سکے اور اس سے انسانی جان کو کوئی خطرہ نہ ہو اس کے بہت سے حصے ہوتے ہیں



اس میں خالص دھات ہوتی ہے جو کہ کرنٹ کے راستے میں بہت ہی کم مزاحمت پیش کرتی ہے اس کو کنڈکٹر کہتے ہیں یہ کیبل کے ااندر کرنٹ کے بہاو کا کام سر انجام دیتا ہے اکثر کنڈکٹر ایلو مینیم کے بنے ہوتے ہیں کاپر کی مزاحمت ببت کم ہوتی اور ایلومینیم کی مزاحمت بہت زیادہ ہوتی ہے ایلومنیم کو کاپر



کے اوپر استعمال کیا جاتا ہے ایلومینیم کاپر سے ۳ گنا ہلکی ہوتی ہے تمام کنڈ کٹر زیادہ تر تابنے کے استعمال کیا جاتا ہے



انسولیشن ایک ایسی چیز ہوتی ہے جو کہ کرنٹ کی لیک ہونے سے بچاتا ہے جو کہ کنڈکٹر کے اردگرد لیک کرنٹ کو روکتا ہے اس طرح کیبل کے اردگرد جو جاندرا ہوتے ہیں وہ کرنٹ سے محفوظ رہتے ہیں کیبل میں انسولیشن کا انحصار نمی درجہ حرارت اور وولٹیج پر ہوتا ہے سب سے زیادہ کیبل کو نمی اور



درجہ حرارت متاثر کرتے ہیں اگر کنڈکٹر میں سے زیادہ وولٹیج گزرے تو بھی انسولیسشن گرم ہوجاتی اور اس طرح انسان جان کو برقی رو کا ڈر ہوتا ہے



اس لیے جب بھی کوئی کیبل لی جائے وہ نمی اور درجہ حرارت سے متاثر نہ ہو اس لیے کیبل میں پٹ سن سوت کو بطور استعمال کیا جاتا ہے جس سے کرنٹ لیک نہیں ہوتا اور شارٹ سرکٹ کا ڈر بھی نہیں ہوتا



کیبل کے سب سے اوپر والے حصے کو حفاظتی خول کہتے ہیں کو کہ کیبل کو مکینکل طور پر محفوظ رکھتی ہے وائرنگ میں استعمال ہونے والی کم وولٹیج کیبل کے اوپر دھاگے کی جالی بنائی جاتی ہے پاور انسولیشن یا انڈر گراوند پر لیڈ استعمال کیا جاتا ہے 




About the author

160