لاہور نیلا گنبد حصہ سوئم

Posted on at


لاہور نیلا گنبد حصہ سوئم


 



 


 


ان گنوں میں ۷ ایم ایم اور ۸ایم ایم اور مختلف قسم کی گنیں استعمال ہوتی ہیں ان اسلحہ ڈیلر کے پاس عام لوگ بھی اسلحہ کی خریداری کرنے آتے ہیں جو اپنی خفاظت کے لیے گن رکھنا چاہتے ہیں ان میں لوگ عموما پیسٹل وغیرہ پسند کی جاتی ہے ان میں وبنایکس جو کہ چائنہ کی پیسٹل ہے جو کہ آپ کو ۲۵ ہزار کی رینج میں مل جائے گا اس کے علاوہ  ایم ایم کا جھٹکا بھی بہت کم ہے اور اس کو اچھا بھی بہت سمجھا جاتا ہے یہ تقریبا آپ کو ۸۰ یا ۰ ہزار کا مل جائے گا اس کے علاوہ آپ کو نیلا گنبد بازار سے کچھ امریکن پیسٹل بھی مل جائیں گے جیسےسیگ وغیرہ یہ بہت ہائی رینج پیسٹل ہے جیسے تین ساڈھے تین لاکھ میں۔


 


 



 


یہاں پر میڈیکل بک کی دوکانیں بھی ہیں جیاں پر آپ کو مختلف قسم کی میڈیکل بکز میں گی جیسے عموما میڈیکل بک باہر ممالک سے آتی ہیں جو بہت مہنگی ہوتی ہیں یہی بکز ایران میں بھی تیار کی جاتی ہیں جن کو ایرانی ایڈیشن کہا جاتا ہے یہ باہر ممالک کی بکز سے سستی ہوتی ہیں اور اس کے علاوہ کچھ پاکستانی ایڈیشن بھی ہوتے ہیں جو کہ کافی سستے ہوتے ہیں لیکن اس کی کوالٹی کافی لو ہوتی ہے ایرانی ایڈیشن درمیانی قیمت کا ہوتا ہے اور اس کی کوالٹی بھی اچھی ہوتی ہے اور اسے پسند بھی کیا جاتا ہے یہ تھی نیلا گنبد کی سیر امید ہے کے آپ کو مزا آیا ہو گا۔v



About the author

160