فیفا ورلڈ کپ :

Posted on at


بسم الله الرحمن الرحيم 

فیفا ورلڈ کپ کا پس منظر

                 

  آج جو بلاگ میں لکھنے جارہا ہوں اس کا عنوان " فیفا ورلڈ کپ " ہے . میرا یہ بلاگ فیفا ورلڈ کپ کے بارے میں ہوگا .فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل ہے . یہ فٹ بال کا میگا ایونٹ ہے جو کہ  چار سال کے  بعد منقعد ہوتا ہے . حالیہ فیفا ورلڈ کپ برزیل میں منقعد ہوا .فیفا ہے Fédération International de Football Asociation  کا پورا نام

فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ 

فیفا کا پہلا ورلڈ کپ  ١٩٣٠ میں یوروگۓ  میں منقعد ہوا اور اس کا فا ئنل بھی میزبان ٹیم یوروگے نے ہی جیتا تھا .اس کے بعد اب تک بیس فیفا ورلڈ کپ کامیابی سے منقعد      ہو چکے ہے .فیفا ورلڈ کپ  میں کامیاب ٹیم برازیل ہے جس نے  پانچ فیفا ورلڈ کپ کے کی چیمپئن   رہے چکی ہے اس کے بعد جرمنی جس نے اب تک  صرف  چار فیفا ورلڈ کپ    کی چیمپئن ہے .اور اس میگا ایونٹ یعنی   فیفا ورلڈ کپ میں دنیا ئے فٹ بال کی  بتیس ٹیمیں اس میگا ایونٹ میں  شرکت کرتے ہے .  فیفا ورلڈ کپ کا طریقہ کار یہ ہے ٹاپ بتیس ٹیمز کو  آٹھ گروپز میں منتقل کرتے ہے اور ہر گروپ میں چار ٹیمز ہوتی ہے  یہ گروپ سٹج  ہوتی ہے  . اس  کے بعد نوک آ وٹ کا سلسلہ شروع ہوتا ہے اور   بتیس میں سے سولہ ٹیمز باقی ہوتی ہے .ان سولہ میں سے آٹھ اور آٹھ میں سے چار اور  چار مین سے دو ٹیمز فائنل میں ہوتی ہے 

فیفا ورلڈ کپ ٢٠١٤ 
یہ فیفا کا بسوا ں فیفا ورلڈ کپ تھا . اس کا گانا . مشہور گلوکارہ شکیرہ نے گایا جو پھچلے دو فیفا ورلڈ کپس میں گانا گاہ چکی ہے اور فیفا ورلڈ کپ ٢٠١٤ نے باقی فیفا ورلڈ کپ کی نسبت اس ٹائم زیادہ مقبولیت حاصل کی اس ایونٹ کی میزبانی برازیل کو حاصل ہوئی لیکن  برازیل کی فٹ بال ٹیم نے اس دفعہ سیمی فائنل میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہر کیا اور سیمی فائنل میں جرمنی سے ٧ .١ سے شرمناک شکست ملی . اس فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں مقابلہ جرمنی اور ارجنٹائن کے درمیان تھا . جرمنی کا گیارہ کے گیارہ کھلاڑی پوری فیفا ورلڈ کپ میں پرفارم کیا دوسری طرف ارجنٹائن کی واحد امید صرف اور صرف لیو میسی پر تھی لیکن جرمنی نے یہ فائنل ١،٠ سے جیت لیا

 

 

 لکھاری
محمّد قاسم  

 



About the author

qasimsadiq

no biography haha

Subscribe 0
160