لاہور کی مختلف مارکیٹیں حصہ اول

Posted on at


لاہور کی مختلف مارکیٹیں حصہ اول


 


 



 


لاہور ریلوے اسٹیشن کے بالکل سامنے ایک روڑ نکلتا ہے جسے میکلورڈ روڑ کہا جاتا ہے یہ پورے کا پورا روڑ موٹر سائیکل مارکیٹ ہے اور ادھر آتو پارٹیز کی بھی مارکیٹ ہے ادھر بہت ساری ایسی دوکانیں ہیں جہاں نئی موٹر سائیکل فروخت کی جاتی ہیں اور کچھ ایسی دوکانیں بھی ہیں جہاں پرانی موٹر سائیکل خریدی اور بیچی جاتی ہیں ۔


 


 



 


تھوڑا آگے جائیں تو بائیں ہاتھ کی طرف لاہور ہوٹل ہے جس کے نیچے کی دو تین منزلوں پر موٹر سائیکل کا کام کیا جاتا ہے اور ادھر گلیوں میں بہت سارے موٹر مکینک بھی ہیں جو موٹر سائیکلوں کو ٹھیک کرتے ہیں ۔


 



 


 


لاہور ہوٹل چوک سے تھوڑا سیدھا جائیں تو اگلا چوک لکشمی چوک کہلاتا ہے یہ نام اس وقت سے ہے جب پاکستان اور ہندوستان الگ الگ ملک نہیں تھے تب سے اس کو لکشمی چوک کہا جاتا ہے اصل میں یہ ہندوں کا نام ہے لکشمی چوک سینماؤں کے لیے بہت مشہور ہے اس کے آس پاس کافی سارے سینما گھر ہیں جہاں پاکستانی اور دوسرے ممالک کی فلمیں لگائی جاتی ہیں اور لوگ بہت شوق سے ادھر فلمیں دیکھنے آتے ہیں لکشمی چوک میں کچھ کھانے والے بھی بہت مشہور ہیں جیسے یہاں کا ہریسہ بہت دور دور سے لوگ کھانے آتے ہیں [ہریسہ آٹھ نو قسم کی دالیں مکس کر کے ساری رات پکایا جاتا ہے اور پھر اس میں کوشت مکس کیا جاتا ہے اور سیخ کباب بنا کر اس میں ڈالے جاتے ہیں لذت میں یہ اپنی مثال آپ ہے] اور اس کے علاوہ ادھر کی ٹکیاں۔گردے۔کپورے۔کلیجی۔کڑاہی گوشت وغیرہ وغیرہ بہت مشہور ہیں بٹ سوئیٹس کے نام سے بہت


 


بیکری بھی ہے یہ بیکری کافی پرانی اور مشہور ہ


 


 



 



About the author

160