"کوئی بلاگ ہی نہیں ہے"

Posted on at


میں اتنے دنوں سے سوچ رہی تھی کے بلاگ لکھو لیکن میرے دماغ میں کوئی بات ہی نہیں آ رہی کے کس پر بلاگ لکھو-

 

اور جب میں اپنی فیس بک کی آئی ڑی  اوپن کرتی ہو تو لوگوں کے مسیجز ہی مسیجز ہوتے ہیں کہ پلیز میرا بلاگ شئیر کر دے- میں بہت حیران ہوتی ہو ان لوگوں کو دیکھ دیکھ کر ایک ایک بندہ دس دس بلاگز دیتا ہے اور پتا نہیں ایک دن میں اتنے بلاگز کہاں سے لے اتا ہے اور ان کے پاس اتنا ٹائم کہاں سے اتا ہے اتنے بلاگز لکھنے کا اور ان کا دماغ کتنا چلتا ہے-

 

میں نے سوچا تھا کہ آج کل جو ہمارے پاکستان میں ہو رہا ہے اسی پر ہی کوئی بلاگ لکھ  لو آزادی مارچ نیا پاکستان- لیکن جیسے ہی میں فیس بک پر آئی تو دیکھا کہ ہمارے بٹ لینڈر کے لوگ اتنے تیز ہے اس پر پہلے سے ہی لکھ چکے ہیں- ہر جگہ آزادی مارچ کے بلاگز لکھے ہوۓ دیکھے میں نے-  اب سوچ رہی ہو کوئی بلاگ لکھوں لیکن کس پر لکھوں یہ بھی سمجھ نہیں آ رہا- اور بلاگ نہیں لکھو گی تو بز نیچے جائے گا- اور میرا بز نیچے جائے یہ میں دیکھ نہیں سکتی-

 

 یہاں کے لوگوں کو پتا نہیں کہاں سے بلاگ مل جاتے ہیں دو دو منٹ بعد بلاگز دیتے ہے مائکرو بلاگ کبھی ویڈیو کبھی کیا اور کبھی کیا- میں ان سب کو سلوٹ دینا چاہتی ہو کہ ان سب کا دماغ بہت چلتا ہے- کچھ لوگوں کو تو میں نے دیکھا ہے جو دن میں ہر وقت کام کرتے ہے- جب آئی ڈی کھولو تو آن لائن بیٹھے ہوتے ہیں اور میں سوچتی ہو یہ اتنا کام کر کر کے ٹھکتے بھی نہیں ہے- اور ان کی ہمت کے یہ سارا دن ادر بیٹھے رہتے ہیں-

 

 اور کچھ میرے جیسے ہوتے ہے جو آویں ویلیاں مارنے آۓ ہوۓ ہوتے ہیں بلاگ لکھتے نہیں اور ہر وقت ہیلو سلام کرتے رہتے ہے- اور کچھ لوگ ہر وقت پوسٹ کرتے رہتے ہے اور دوسروں کو ٹیگ کرتے رہتے ہے ہر وقت ایک دوسرے کے ساتھ مذاک کرتے رہتے ہیں-  میں سمجھتی تھی کے ان لوگوں کا بز کم از کم میرے سے تو نیچے ہی ہو گا کیوں کہ یہ بلاگز نہیں دیتے لیکن جب میں نے ان کا بز دیکھا تو میں حیران ہی ہو گئی کہ ان سب سے نیچے میرا ہی بز ہے-  پھر میں نے سوچا اپنا  بز ان سب سے اپر لے کر جائو گی لیکن مجھے کوئی بلاگ ہی نہیں ملا تو میں نے سوچا کے چلو آج اس پر بلاگ لکھ لیتے ہیں کہ "کوئی بلاگ ہی نہیں ہے"-    



About the author

rabia-ali

I am Kasi kasandra From United states & doing work on filmannex

Subscribe 0
160