وائرنگ کا سامان پارٹ ون

Posted on at


وائرنگکا کرنے کے لیے جو چیز استعمال کی جاتی ہے جیسا کہ کسی استری کو چلانے کے لیے سوئچ اور بٹن کی ضرورت ہوتی ہے اس طرح بجلی کی اشیاء کو چلانے کے لیے اور سامان کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے وہ بجلی کی اشیاء کام کے سکتی ہے



 


کسی سرکٹ میں بجلی کے بہاو کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک آلہ استعمال کیا جاتا ہے جس کو ہم سوئچ کہتے ہیں اس کا کام بجلی کے بہاو کو روکنا اور چلانا ہوتا ہے یعنی آن اور آف یہ کام سوئچ بہت ہی احتیاط سے سر انجام دیتا ہے بجلی میں استعمال ہونے والے سوئچ بہت سی قسم کے ہوتے ہیں ان پیانو



سوئچ ہت مشہور ہے اور اس کو عام استعمال کیا جاتا ہے اس سوئچ کو زیادہ تر اوپن وائرنگ میں استعمال کیا جاتا ہے اور ان کو زیادہ تر لکڑی کے بورڈ ہر لگیا جاتا ہے اس میں فلیش ٹائپ سوئچ بہت ہی زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں



 


کام کے اعتبار سوئچ مندرجہ ذیل ہیں


ون وے ایک ایسا سوئچ ہوتا ہے جو کہ آلے کو صرف ایک جگہ سے کنٹرول کرتا ہے اس کے دو ٹرمینلز ہوتے ہیں اس میں دو تاریں لگتی ہے ایک فیز اور



دوسری نیوٹرل ہوتی ہے



اگر کسی آلے کو دو جگہ سے کنٹرول کرنا ہو تو اس کے لیے ٹو وے سوئچ استعمال کیا جاتا ہے اگر کسی آلے کو نیچے اور چھت دو جگہوں سے کنٹرول


کرنا ہو تو اس کے لیے ٹو وے سوئچ استعمال کیا جاتا ہے



 


اگر کسی آلے کو ایک یا دو جگہوں سے بھی زیادہ جگہوں سے استعمال کرنا ہو تو اس کے لیے انٹرمیڈیٹ سوئچ کو استمعا کیا جاتا اس کی مدد سے ہم ایک آلہ کو ایک نہیں دو نہیں بلکے تین یا چار اور اس سے زیادہ جگہوں سے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے 




About the author

160