#سٹے آن دی بلاک چین پارٹ ١:#بٹکوئین واقعی بٹکوئین ادائیگی کے لیے اچھا کام کر رہا ہے - ٢٠ اگست، ٢٠١٤ کو بٹ لینڈرزکو ادائیگی کر دی

Posted on at

This post is also available in:

 

جی جی میں جانتا ہوں کہ بٹکوئین کی قیمت اس ہفتے مختلف وجوہات کی وجہ سے نیچے رہی مگر یہ وجوہات بٹکوئین سے متعلقہ نہیں تھیں. یاد رکھیے:

  • بٹکوئین ایک ٹیکنالوجی ہے، اور
  • بٹکوئین ایک ادائیگی کا سسٹم ہے جو کہ اپنے ہی اکاؤنٹ یونٹ کو عوامی بہی کھاتہ میں استعمال کرتا ہے - بٹکوئین.

حقیقت یہ ہے کہ ہم نے دنیا کے مختلف حصوں میں رہنے والوں کو ٠.٢ سے لے کر ٢.٠ بٹکوئین بھیجے ہیں جو کہ روایتی ادائیگی کے سسٹم کی قیمت کا کچھ ہی حصہ ہے. ادائیگیاں ان ممالک کو کی گئیں:

  • پاکستان
  • آسٹریلیا
  • امریکا
  • اٹلی
  • کینیڈا
  • سری لنکا
  • برازیل
  • بھارت
  • مصر

 مجھے ایمان کی حد تک یقین ہے کیوں کہ ٹیکنالوجی زبردست طریقے سے کام کرتی ہے. اچھا تو اب آپ اپنی ادائیگی کے ساتھ کیا کریں گے؟ ہم زور دے کر کہیں گے کہ آپ #سٹے آن دی بلاک چین (بلاک چین پر رہیں) اور ایک جگہ جہاں آپ اپنے بٹکوئین کو خرچ کر سکتے ہیں تو وہ ہے بٹ لینڈرز شاپ.

دوسری شاپس جہاں آپ #سٹےآن دی بلاک چین (بلاک چین پررہ سکتے ہیں) ان میں ڈیل کمپیوٹرز، اوور اسٹاک، اور ١یکسپیڈیا شامل ہیں. یہ فہرست ہر روز بڑھتی جا رہی ہے. اب جبکہ آپ  #سٹےآن دی بلاک چین (بلاک چین پررہ سکتے ہیں)، تو آپ بینک اور ٹرانسفر فیس بچا سکتے ہیں. یقین کریں، یہ بھی منافع بخش ہے.

بٹکوئین ادائیگی میں مشکلات:

اس ہفتے ہمیں ٢ مسائل کا سامنا ہے اور ہم نے ہر ایک کو ای میل بھیجنے کی کوشش کی. اگر آپ کو ای میل نہیں ملی، تو مہربانی فرما کر نیچے دیکھیں:

  1. اگر تو آپ امریکی شہری ہیں تو ہمیں آپ کا سوشل سیکورٹی نمبر درکار ہو گا تاکہ ہم آپ کو سال کے آخر میں ١٠٩٩ جاری کر سکے. جی ہاں، آپ کو بٹکوئین پر ٹیکس ادا کرنا ہو گا!
  2. بہت سے لوگ بٹکوئین والٹ آئ ڈی نمبر دیتے ہیں ادائیگی کے خانے میں. مگر ہمیں آپ کے بٹکوئین والٹ ایڈریس چاہیے جو کہ مختلف ہوتا ہے.

ہم جلد ہی اپنے ادائیگی سسٹم کو تائیوان اور ہانگ کانگ ٹرانسفر کر رہے ہیں سو مہربانی فرما کر جلد از جلد تصیح کر لیں.

شکریہ!

مائک سوینی # BitSovereign

 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 8673
160