ایبٹ آباد کی طرف کا سفر

Posted on at


ہم سب ہی سٹیشن پر ٹرین کا انتظار کر رہے تھے اور آپس میں خوش گپیوں میں مصروف تھے . لیکن ہمارا انتظار کچھ زیادہ ہی لمبا ہونا لگا کیوں کے ٹرین اپنے وقت کے حساب سے کچھ زیادہ ہی لیتے تھی کچھ دائر تک تو سب اپنی اپنی باتوں میں مصروف اہے لیکن وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ اور رات جیسے جیسے بڑھ رہی تھی آہستہ آہستہ سب ہی تھکاوٹ محسوس کرنے لگے .



اور ٢ بجی کے قریب سب کو ہی نیند آنے لگی تھی لیکن پھر بھی جاگنا ضروری تھا کیوں کے ایک تو ٹرین کا انتظار تھا اور دوسری طرف ہمارے پاس سامان بہت تھا جو سب کا ہی پرسنل تھا . اس کا خیال بھی ضروری تھا ہم نے ملتان سے حوالیاں کے لئے نکلنا تھا اور پھر اس کے بعد آگے ایبٹ آباد جانا تھا . آخر کار ٣ بجے کے قریب ٹرین آ ہی گئے اور سب نے ہی شکر منایا



سامان ٹرین میں اپنی کونفرم بکنگ پر رکھ کر ہم پھر باہر ہی آ گے کیوں کے ایک تو ٹرین کو یہاں کچھ وقت روکنا تھا دوسرا گرمی بھی کافی زیادہ تھی شاید کوئی خرابی ہو گئی تھی خیر ٹرین ملتان سے ٤ بجی روانہ ہوئی اور ہم نے اپنے سفر کا آغاز کیا کچھ دوست سیٹوں پر بیٹھے ہی سو گئے تھے کیوں کے بہت تھک چکے تھے ہم اگلے دن شام ٧ بجی کے قریب ایبٹ آباد پھنچے تھے راستے میں ہم نے بہت مزہ کیا ہر سٹیشن پر ہی اتار کر تصویریں بنائی خوب لطف اٹھیا ان لمحات سے 



About the author

SaimFillmannex

i am umair and interested about lab work. and also do the job as a writer on film annex.

Subscribe 0
160