سن سائیڈ کے لیے ایک اور بہترین شارٹ فلم کا ایوارڈ!

Posted on at

This post is also available in:

ہم اس منصوبہ کے لیے ایک اور انعام کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں. ہم نے "بہترین متبادل کم دورانئے کی فلم ایوارڈ" ،جو کہ لونا ڈی کورٹوس میں منعقد ہوئی، جیت لیا ہے - ایک فلم جو کہ اسپین میں جیورجس میلیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بنائی گئی ہے - ایک ایسا فلم ساز جس کا میں بہت بڑا مداح ہوں جیسا کہ میں پہلے کہ چکا ہوں.

سن سائیڈ اکتوبر ٢٠١٣ میں ریلیز ہوئی تھی اور اس وقت سے پوری دنیا میں سفر کرتی ہی ٥٠ سکرینوں پر نمودار ہوئی. ہم نے ٢ ہفتہ پہلے اس فلم کی سکرین دوبارہ ستگس فلم میلے میں کی.

یہاں میں سن سائیڈ کو ستگس میں دوسرے آرگنائزر اور ڈائریکٹرز کے ساتھ پیش کر رہا ہوں.

سن سائیڈ ڈی وی ڈی دی نوکٹرنا فلم فیسٹیول میں اپنے آخری ایڈیشن میں بہترین کم دورانئے کی فلم کے طور پر پیش کی گئی جو کہ ہمارے لئے ایک اور اعزاز ہے.

مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے مگر سب سے بڑھ کر ان بچوں پر فخر ہے جنہوں نے اس فیشن ہارر فلم میں حصہ لیا اور ناظرین کو ہکا بکا کر دیا اور ناظرین کو اپنی بہترین کارکردگی سے ڈرایا بھی.

یہ رہا اگلے میلے کا تازہ کیلنڈر - یہ گرمیاں کچھ سخت رہیں، ہم نے بہت سی جگہوں پر اسکریننگ کی ہے اور ابھی اور بھی آنا ہے، پس لگتا ایسا ہے کہ ہم ابھی کچھ در اور گناہ کے خوبصورت پہلو کے ساتھ رہیں گے.

میں اور بھی بہت سی چیزوں پر کام کر رہا ہوں اس لیے مزید مواد، مزید معلومات اور مزید بلاگز کے لیے تیار رہیں!



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160