عمران خان کی ضد اور نواز شریف کی آنا

Posted on at


پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان میں جو حل چل مچ چکی ہے اسے دیکھ کر سارا ملک خوف زدہ ہے جس کی وجہ سے کاروبار تو بند ہیں ہی ملکی مہیشت کو بھی بری طرح نقصان ہو رہا ہے ،ان سب کا کون ذمہ دار ہے.؟عمران خان.،یا نواز شریف ؟


 


عمران خان


عمران خان کے جو مطلبات ہیں ان میں سب سے جو پہلا مطالبہ ہے وہ نواز شریف کے استعفے کا ہے جو ایک بہت مشکل اور نہ حل ہونے والا مطالبہ ہے اور یہ کیوں ہے کیوں کہ نواز شریف کی حکومت ایک دھاندلی شدہ حکومت ہے جس کی غلطی کی وجہ سے آج جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس میں نواز شریف ہی اس کا ذمہ دار ہے ،نہ یہ حکومت دھاندلی کرتی نہ عمران خان آج یہاں تک آتا جہاں آج آٹھ دن سے اپنی عوام کے لئے حق مانگ رہا ہے 


مشرف کو سب برا کہتے ہیں لیکن میں کہتا ہوں کہ مشرف بہت اچھا انسان تھا 


کیوں کہ جب اسے عوام نے نہ پسند کیا تو اس نے کسی دھرنے کے بنا ہی استعفیٰ دے دیا تھا 


 


آج کتنے دن ہو چکے ہیں دھرنا جاری ہے اور عورتیں اور بچے گرمی میں جھلس رہے ہیں اپنے حقوق کی خاطر


نواز حکومت نے ایک سال میں جو مہنگائی کی ہے اور بجلی کے بلوں میں اور ہر چیز کو مہنگا کیا ہے 


عوام انہی چیزوں کو دیکھ کر آج سڑکوں پر نکل چکی ہے اور اس کے نتائج کیا ہونگے ابھی تک کوئی نہیں جان سکتا 


نواز شریف کو جب سب نہ پسند کرتے ہیں تو کیوں استعفیٰ نہیں دیتے ہو نواز شریف ،مشرف میں تو غیرت تھی آپ بھی ایسی غیرت پیدا کرو 


اور استعفیٰ دو ورنہ مجھے لگتا ہے حسنی مبارک کی طرح آپ کا بھی حشر ہوگا ،


عمران خان وہ واحد انسان ہے جو کہ امریکا کے خلاف بھی بیان دیتا ہے آج تک کسی نے اتنی جرات نہیں کی سب ڈرتے ہیں امیرکا سے 


آج تک نواز شریف نے یا کسی نے نہیں کہا کہ مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے اور اس کا خاتمہ ہمارا فرض ہے 


حکومت آنا پر ہے اور اپنے ہی مفاد کا احاطہ کئے ہووے ہے لیکن عوام اب جاگ چکی ہے اور کچھ دن ہی ہیں نواز حکومت کے آپ سب بھی عمران خان کا ساتھ ضرور دیں 



About the author

jasim-khan-4731

My NaMe Is JaSiM KhAn
AnD I aM a MaTrIc sTuDeNt

Subscribe 0
160