پاکستان می سیاسی ہلچل

Posted on at


اس وقت پاکستان ایک تو دہستگردی کی لیپٹ میں اور دوسرا پاکستان میں ہر پارٹی 3کا لیڈر یہ چاہا ریا ہے کہ پاکستان میں نئے ا؛لیکشن کرواے جائے جو کہ ناممکن ہے کیونکہ پاکستان میں اس وقت ایک جمہوری حکومت کام کر رہی ہے پاکستان میں شمالی وزیرستان کی طرف پاکستان کی فوج نے ایک آپریشن شروع



کیا ہوا ہے جو کہ ضرب عضب کے نام سے ہو رہا ہے اور اس کا مطلب میرے پیارے آقا محمد صلی علیہ وسلم کی تلوار ہے پاکستان اس وقت شدید مشکل حالت سے گزر رہا ہے ان شدید مشکل حالات میں پاکستان کی دو بڑی پاڑٹیاں ایک پاکستان تحریک انصاف اور دوسری پاکستان عوامی تحریک جن کو



الیکشن کے ایک سال بعد یاد آیا ہے کہ ان الیکش میں دھندلی ہوِء ہے تو عمران صاحب اپنا آزادی مارچ لے کر اسلام آباد پہچ گے اور قادری صاحب اپنا انقلاب مارچ لے کر سرا چوک پہچ گے ہیں ان دونوں کو چاہیے کہ پاکستان میں حالات بہت زیادہ گشیرہ ہیں تو وہ حکومت کا ساتھ دے نہ کہ بلکہ حکومت کو تنگ



 


کرے اور اس آزادی مارچ اور انقلاب مارچ میں اور بھی دوسری پارٹیوں کے رہنما ان مارچ میں شامل ہیں پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری صاحب جو کہ ایک ایم این اے ہے وہ قادری صاحب کے انقلاب مارچ میں شامل ہیں اور شیخ رشید صاحب پاکستان تحریک انصاف عمران خآن کے ساتھ اس وقت



اسلام آباد میں دھرنے کی قیادت کر ہے ہیں دحڑنےت اس وقت دیے جاتے ہیں جب کسی پارٹی کے کو ئی مطالبات نہ مانے جائے عمران خآن صاحب نے تو ایک ہی بات زبان پر رکھی ہوئی ہے کہ میاں صاحب استعفی دے ان کو اور کوئی بات یاد نہیں اگر وہ استعفی دیے ہیں تو نے الیکش ہو ےگ اور پحر کو ئی



اور وزارت اعظمی کا قلمدان بنے گا 




About the author

160